عشق کا سمندر بهی عجیب سمندر هے 😂
جو ڈوب گیا وہ عاشق 😛
جو بچ گیا وہ دیوانہ 😝
جو تیرتا رہا وہ شوہر 😜
آج کل آنکھیں محبوب سے زیادہ سورج کو دیکھنے کہ لیے ترستی ہیں..🙊😂😪😐
ادھوری محبت سے زیادہ ادھوری ڈاؤن لوڈنگ تکلیف دیتی ہے 😂😂😂
ہماری مثال _____________نا ممکن ہے😍😘
ہمارا عکس بھی__________ہم سا نہیں👌❤
👈شریکاں 👎دی💪 پین دی👽سری👉
لوگ کہتے ھیں محبت ہو تو روح سے ہو😍
پر میں کیا کروں مجھے تو روحوں سے بہت ڈر لگتا ہے😂😂😂😂😂😂😂
#کیا کرو گی اگر کہہ دوں
اچھی لگتی ھو
🙈❤🙈
لائن تو سبھی مارتے ہیں ! 😅😁😅
اِدھر آو میں تمہیں گولی ماروں...! 🔫🙈😎
💞چلے گۓ تو پکارے گی ہر صدا ہم کو____😁
نہ جانے کتنی زبانوں میں ہم بیاں ہوں گے___