Damadam.pk
Ayyan47's posts | Damadam

Ayyan47's posts:

Ayyan47
 

دولہا : آج سے تم میری زینت ہو تبسّم ہو تمنا ہو ۔۔۔۔!!😜🤭😂🙈
دلہن شرما کر بولی : آج سے آپ میرے لئے یاسر ہو زین ہو رضوان ہو ۔۔۔۔!!🤭😎🙈🙈😜🤣🤣😜🤣😜🤣😜🙈😜😂😜🙈

Ayyan47
 

استاد !
انسانی جسم کے طاقتور ترین اعضاء کے نام بتاؤ۔
شاگرد !۔۔۔عورت کی زبان
اور ۔مرد کے کان👩👦👦👂👂 😄😜

Ayyan47
 

ویلے بیٹھے ممبروں سے گذارش ہے
کہ پوسٹ پہ ٹاکی شاکی مار دیا کرو
😂😂😂

Ayyan47
 

کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣

Ayyan47
 

اتنا سناٹا😦 😑😐
ٹھنڈ نال جم تے نی گئے
سارے 😂😂

Ayyan47
 

میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂

Ayyan47
 

وہی تنہائی وہی پھولوں والی رضائی
امی کی بہو اس سال بھی نہیں آئی 🤣😂🤣

Ayyan47
 

😎😎لڑنے کی #دھمکی مجھے مت دینا #شریک ♥
😏میں #لاڈلا ہوں #لڑنا میرا روز کا #کام💪❤ ہیں✔👉💪💪

Ayyan47
 

بچپن میں سنا تھا🤔😉
خوشبو لگانے سے چڑیلیں عاشق ہو جاتی ہیں😍❤😘
پرفیوم کی بوتل ختم ہو گئی😱😳
مجال ہے کسی بھی چڑیل کا دل آیا ہو🙈😏😥

Ayyan47
 

تجھ سے فاصلہ نہ رکھتا تو کیا کرتا
😉تو مدتوں کی ٹھرکی،میں معصوم سا لڑکا
🙈🙈🙈🤪😜

Ayyan47
 

بابا جی کہتے ہیں کہ گھر والوں نے سامان کی لسٹ بنا کر دی کہ کوئی چیز بھول نہ جائے 😛😛😜😜
میں لسٹ وی گھر بھول گیا😂😂😂

Ayyan47
 

دل ٹوٹنے کے بعد لوگ شاعر کیوں بن جاتے ہیں😝😝😝
بندے دے پتر کیوں نہیں بندے....😜😂

Ayyan47
 

لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩?🙉🙈

Ayyan47
 

سردی جی رحم کرو____😬😬
حال وی کوئی نہیں
تے نال وی کوئی نہیں😬😁

Ayyan47
 

گروپ والو
آج مینوں بوٹا ملیا سی 😉😋
توانوں ساریاں نوں گالاں کڈ ریا سی 😂😂

Ayyan47
 

بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱

Ayyan47
 

فساد کی جڑ کو اردو میں
لڑکی بھی کہتے ہیں۔😂😂😂😂😁😁😁😁

Ayyan47
 

دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھانے سے کتنا وٹامن *"سی"*حاصل ھوتا ھے..
یہ سرکاری سکول کی استانیوں سے بہتر کوئی نہیں بتا سکتا...
😂😂😁😀😀🙈

Ayyan47
 

لڑکی:۔"جانو" آپ کی یاد آ رہی تھی۔
لڑکا:۔"جانو" ابھی "تنخواہ" نہی ملی۔
لڑکی:۔ ok باۓ ابو آ گۓ ہیں۔
😃🙈🙈😄

Ayyan47
 

😆😄😜😂😁😀
کچھ لوگ ہمارے #group پر آ کر ایسے سوگئے ہیں
جیسے
ان کے لیے #group میں #رضائیاں رکھی ہوئی ہیں
😑🙄🛌😝😜😂