لڑکی-کیا کرتے ہو...؟؟؟ لڑکا-کچھ نہیں لڑکی-تو پھر مجھے Afford کیسےکروگے لڑکا-گھر والے سبزی اور دہی وغیرہ لینے بھیجتے ہیں ہر چکر میں 10،10 روپے بچا لیتا ہوں🤣🤣🤣 #__Creazy Jutt..!!❤❤
آج بڑے دنوں بعد بابا جی سے ملاقات ہوئی سوچا کوئی انمول بات ہی پوچھ لی جائے میں نے پوچھا "باباجی موقع کسے کہتے ہیں " ؟ بابا جی پہلے تو مسکرائے پھر ہنستے ہوئے بولے "جب مچھر بیوی کی گال پر بیٹھا ہو" 😆😆😆😆😆 #__It's AyyaN..!!❤❤