Damadam.pk
Ayyan47's posts | Damadam

Ayyan47's posts:

Ayyan47
 

💔عشق قلندروں_کا_رقص_ہے_میاں...🔥
👈🏻یہ_لاڈلوں_کے_بس_کی_بات_نہیں...🔥

Ayyan47
 

لڑکی: بھائی یہ قیمے والی بانسری کتنے کی ہے؟؟
دوکاندار: بہن اسے کباب کہتے ہیں
🤣😁😅

Ayyan47
 

مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں😍
ایک چشمے والی👩🏫
دوسری بغیر چشمے والی👰 😋

Ayyan47
 

لاکھ پریاں ہوں شہزادے ہوں اس گروپ میں😉
مگر میرے بغیر یہ گروپ ادھورا ہے.
🙈🙊🙆♂😜

Ayyan47
 

لپسٹک لگانے کے بعد جو لڑکیاں' پپ پپ ' کرتی ہیں 😋😋
ان کو میری طرف سے ہلکا سا ' آیی لو یو ' 🙊😉🙈🙈

Ayyan47
 

تم کوشش تو کرو 😍😜
صاحبہ!!
یوں چٹکی میں پھس جا تا ہوں میں🙉🙈🤫😍

Ayyan47
 

لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥

Ayyan47
 

برائے مہربانی میری پوسٹ کو جانو سمجھ کر ٹائم دیا
کریں ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔۔۔ 😜😛😛😂🌹
____💕

Ayyan47
 

یہgroup تو ویسے بھی ہم جیسے شریفوں سے آباد ھے🤔
🙈
جانو👸 مانو 💃والے تو Inbox پہ لگے رہتے ہیں🐣

Ayyan47
 

#__Agar Ek Baap Ke Ho To..!!
#__Ek Ourat Ke Sath Rahna Sikho..!!🔥🔥

Ayyan47
 

گلی کا کتا اور وہ شخص برابر ہیں*
*جس کہ ڈر سے عورت راستہ بدل لے*

Ayyan47
 

یہ کیا مزاق ہے اتنا بڑا گروپ
اور خوبصورت صرف میں 😁😎🙈🙈

Ayyan47
 

آج پہلی دفعہ ایک لڑکی نے نمبر دیا🤸
خوشی کے مارے اتنا چوما😘
کہ 3 ہندسے ہی مِٹ گئے🙆💔😢😭🤣

Ayyan47
 

ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﯽ ﺷﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺷﻌﺮ ﮐﻤﻨﭧ ﮐﺮﯾﮟ😀
ﺟﻦ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻧﮩﯿﮟ
ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ😝

Ayyan47
 

خوبصورت ہے وہ اتنا
سہا نہیں جاتا
کیسے ہم خود کو روک لیں۔۔۔رہا نہیں جاتا🙈

Ayyan47
 

احساس ختم, اہمیت ختم,..
دِل بھرا, اور رابطے ختم,..
__🔥🖤

Ayyan47
 

خود پرستی کا نشہ جب اُتر جائے گا*
*وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جائے گا*💔🥀

Ayyan47
 

#_Aj_Kal_PyAar_WO_Game_Ban_Gaya_Hai💔
#_Jo_Logo_Ki_Feelings_Ky_Sath💔
#_Online_Khel_Jata_Hai💔💯🙏

Ayyan47
 

تم نے کونسا ہجر سہا تم کیا جانو
کوئی کیوں دیوار سے باتیں کرتا ہے

Ayyan47
 

جس دور سے ہم گزرے ہیں
تم گزرتے تو شاید گزر ہی جاتے--