کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے...... 😭
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕
😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ ٹھرکی ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں
شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے
شہنشاہی نہیں فقیری عطا کر مولا
میں زمین پر نہیں دلوں پہ راج چاہتا ہوں💝👉
#__Jutt..!!🔥🔥
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻗﺼﮧ ﭼﻬﻮﮌﻭ ﮨﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﻮ✌✌
ﻧﻔﺮﺗﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﯽ ﻭﻓﺎﺋﯿﮟ ﻣﺎﺭ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ....!!!
سنو 🙋🐒
تم مجھے اتنی اچھی لگتی ہو
😝😝
جیتنے موٹو پتلو کو سموسے
😂😂😂😂😂
وہ انسان ہمارے لیے بہتر نہیں ہے
یہ بات ہمیں تب سمجھ آتی ہے جب ہمارا #بیڑا_غرق ہوجاتا ہے 😂😆
مجھے وی جانو مانوں چاہیے. 😥😥😥😥
رشتہ پسند آئے یا نہ آئے لیکن یہ سُن کر بڑا مزہ آتا ہے کہ تمہارا فلانی جگہ سے رشتہ آیا ہے 🙈😊😍
کنواروں کی خوشیاں 🤗
کیا کـرو گے ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔
پتہ ہے تم نہیں پھنسوں گی 😒
مگر ٹرائ کرنا میرا فرض ہے
😜🙈😁
#مجھے_بیوفا_کہنے_والی.💔😓
میں تمہیں واش روم میں بیٹھ کر بھی رپلائی دیتا تھا.😅🤣