Damadam.pk
Ayyan47's posts | Damadam

Ayyan47's posts:

Ayyan47
 

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔😧😅😅
محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔🤔
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔😕😕😕😕
پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂😂😂
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

ایک چرسی بس میں چرس پی رہا تھا 😂
پاس بیٹھے بزرگ نے بولا
تم دوزخ کے راستے پر جا رہے ھو 😡
چرسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ ۔ ۔ ۔
اوے بےغیرتوں گڈی روکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😡
میں تے گجرات جانا سی😂😂😛

Ayyan47
 

میری پوسٹس کے حساب سے میں کیا لگتا ھوں 🙄
1 مصوم 🙂 2 لوفر 😋
3 کیوٹ 😉 4 فنی 😂
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

اگر کمنٹ نہیں کرنے ہوتے😐😏
تو چھپ چھپ کے پوسٹ
بھی نہ دیکھا کریں😝😂
چور کہیں کے ۔۔۔۔۔۔۔😜😁

Ayyan47
 

دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے
کیونکہ ایک کے بِنا
دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا___😂😂😂😂

Ayyan47
 

🍁خوبصورت لوگ حاضر ہوں 🥶
باقی سب سین کر کےignOre کر دیں 🙈
👻😜👻
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

#__Good Morning All Damadam Friends..!!
#__It's AyyaN..!!❤❤

Ayyan47
 

تو لکھاں کروڑاں دی گل نا کر 🤫 🤫
میرےاک وی یار دا مل کوئی نہیں 💪
#__Mr Jutt..!!🔥🔥

Ayyan47
 

لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔
''لَو یو جانو❤۔۔مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو
عذاب آۓ گا😒

Ayyan47
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.💔🔥=•"__
#__It's AyyaN..!!❤❤

Ayyan47
 

اچھا میری ڈی پی دیکھ کے کبھی ماشاءاللہ بولا ہے یا بس جیلس ہونا ہی آتا ہے؟
🙊🤔😝🙈
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

میں نے #اداس رہ کے بھی #دیکھ لیا 😔😔
#میرا اپنا ہی #ہاسا نکل #جاندا اے 😁😜😂
💓💚💚💚
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

نائٹ دوستوں زندگی باقی رہی تو کل ملاقات ہو گی
اللہ حافظ
😘😘😘😘😘

Ayyan47
 

حوس اور حوانیت سے ہٹ کر دیکھو 👀
لڑکی 👸 سے اچھا دوست مل جائے تو کہنا 💕
#__It's AyyaN..!!❤❤

Ayyan47
 

اس نے #پروین👩 کو یوں چاہا تھا #نسرین💁 کے بعد😜😂😁....
جیسے میٹھے کی طلب ہوتی ہے #نمکین کے بعد😜😎....
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

میرا دل کرائے کے لیے خالی ہے😍
فوری رجسڑی فوری قبضہ🙈😂😂👉
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

جو کہتے کہ ہم پسند کی شادی کرینگے 😐🙁
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا 😂😜🤣😋😹
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

پاکستانی ٹیم سے اچھا تو ....
لڑکیاں.....
لڑکوں کے دلوں سےکھیل لیتی ہیں😂😂🙈
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

سنو
تمہیں میسج کروں
یا ریکوسٹ بھیجوں
😂😂😂
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

آپس کی بات ہے 😍
کبھی آپ نے
چائےمیں پراٹھا ڈبو کےکھایا 😋🤔سچ سچ بتاو 🤣