Damadam.pk
Ayyan47's posts | Damadam

Ayyan47's posts:

Ayyan47
 

#اپنی زندگی کا ایک #اصول ہے___💪👉
#محبت حد سے زیادہ #نفرت اس سے زیادہ_____🍁💞
#__Mr Jutt..!!🔥🔥

Ayyan47
 

رشوت کو🇵🇰 پاکستان کی قومی زبان میں"چائے پانی" کہتے ہیں😊😂🙈
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

خوش قسمت ہیں..😍
وہ لوگ جن کو روزانہ
میری پوسٹس پڑھنے
کو ملتی ہیں.. !😎😂😌
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

خوش قسمت ہیں..😍
وہ لوگ جن کو روزانہ
میری پوسٹس پڑھنے
کو ملتی ہیں.. !😎😂😌
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے
اسلئے میرے بارے میں سوچتے رہا کرو،۔۔۔،۔
😝😂😂😉
#__Creazy Jutt..!!❤

Ayyan47
 

خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے
اسلئے میرے بارے میں سوچتے رہا کرو،۔۔۔،۔
😝😂😂😉
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

مجھے 500 کا ریچارج کروائیں اور پائیں روزانہ مجھے اونلائن دیکھنے کا موقعہ😂😂
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

میں کسی کسی کی فیورٹ ہو !!
زرا سامنے آؤ میں نے ٹافیاں دینی ہے🙈 "
#__It's AyyaN..!!❤❤

Ayyan47
 

جب سایہ قد سے بڑا "
اور
باتیں اوقات سے بڑی `
ہونے لگ جائیں "
تو سمجھ جائیں کہ سورج غروب ہونے والا ہے"😒

Ayyan47
 

دو دن سے میرا فون نہیں اٹھا رہی تھی۔ میں نے اس کی گلی میں جا کے بولا ٹماٹر 20 روپے کلو۔😉
تے پجدی بار آئی.😂😂😂😂😜😜😜😜
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

چھوٹی چھوٹی چیزیں اکثر
تکلیف دیتی ہیں.؟
مثلاً بندہ پہاڑ پر تو بیٹھ سکتا ہے .؟
لیکن سوئی پر نہیں 👍😃 😃😛
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

فریج کے اوپر
والے خانے سے کرسی پر کھڑے ہو کر برف نکالنے والی لڑکیوں کو بھی لڑکا ہینڈسم چاہیے
😝😝😝
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

اگر ہمیں کوئی اچھا لگتا ہے تو 😍
اچھا وہ نہیں 😕
بلکہ اچھے ہم ہیں☺
اور اگر کوئی ہمیں برا لگتا ہے تو 😐
وہی برا ہے😛
کیونکہ ہم تو اچھے ہیں نا 🙈🙈

Ayyan47
 

کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا🤔🤔
ڈاکٹر : آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا 🙃🤭🤣
😂😂

Ayyan47
 

ایک لڑکی رو رہی تھی میں نے پوچھا کیا ہوا 😟😢
تو کہنے لگی پتہ نہیں دھند میں کوئی تھپڑ مار گیا 😁😅😆
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

*سچ بتائیں ..._______😌*
*رونق آتی ہے نہ گروپ میں.......🙈*
*میرے آنے سے......😜😋😅*
*نہیں کہنے والوں کو جیلس سمجھا جائے گا......😅😝*
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں 👯 کو یہ
فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜

Ayyan47
 

سردی بہت بڑھ گئی ھے 😁
اجازت ھو تو
گروپ میں آگ لگا دوں 🔥🔥😝😂😂
#__Creazy Jutt..!!❤❤

Ayyan47
 

جو تمہيں کهچڑى سمجهے😡😡😡👊
اسے کبهى بريانى والى عزت مت دينا🤔🤔😂😂😂😏😏😏

Ayyan47
 

جو تمہيں کهچڑى سمجهے😡😡😡👊
اسے کبهى بريانى والى عزت مت دينا🤔🤔😂😂😂😏😏😏