لڑکی : آج امی نے مجھے تمھارے ساتھ بائک پە جاتے دیکھ لیا 😖
لڑکا : تو پھر؟؟ 😱
لڑکی: تو امی نے رکشے کے پیسے واپس لے لیے 😭😪 ھماری فیملی بڑی سخت ھے.. 🤣🤣🤣
مجال ہے کبھی کسی نے کہا ہو😏
آپ کی پوسٹ اچھی لگتی ہے😍🙈
#__AyyaN..!!🔥🔥
لوگوں کو محبوب چاہیے👰 😒
اور مجھے 🙈
پیزا ،برگر ،شوارما،آئس کریم اور بریانی😁😂
لوگوں کو محبوب چاہیے👰 😒
اور مجھے 🙈
پیزا ،برگر ،شوارما،آئس کریم اور بریانی😁😂
میں کیوں کروں محبت کسی سےمیں توغریب ہوں
لوگ بکتےہیں اورخریدنامیرےبس میں نہیں😔😘
چاۓ تو سب پلاتے ہیں 😃
مگر بس اب مجھے دودھ پلائی والی رسم والا دودھ پینا
🙈😋😋🙈
تم________انکار کی بات کرتے ہو
عشق میں اُف کی بھی گنجائش نہیں
✌جب چلنا نہیں آتا تھا ۔تب کوئی گرنے نہیں دیتا ✌
💔جب سے چلنا سیکھ لیا ۔ ہر کوئی گرانے میں لگا ہے💘
اُس نے وعدہ تو کر لیا لیکن،
گھر غریبوں کے کون آتا ہے۔
🔥
دو کلاس پیچھے تھی مجھ سے..•
آج تین بچوں کے ساتھ آگے ہے..•
😂😂😉😉😂😂
دو وقت کی #روٹی میں کما لو گا 🙈
"تین وقت کی #چائے تم بنا دینا---😋☕