ﮐﯿﺎ کہا ﺻﺎﺣﺐ ــــــــــ؟؟؟
ﺯﺭﺍ ﭘﮭـــﺮ ﺳﮯ ﮐﻬﻨﺎ۔۔۔۔!!!
ﻣﯿـــﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ
نہ ــــــــــ نہ ــــــــــ نہ..
#چنگے _سجن_ بازاروں_ نھیں_ لھبدے!!
#بھاویں_ سونے_ دے_ سکے_ کول_ ہون!!❤
🔥
میں چاہتا ہوں کہ کوئ لڑکی مجھ سے اتنا پیار کرے😏😏
کہ اس کا باپ مجھے مروانے کے لیے غنڈے ہائر کرے😂😂😂
وہ پوچھنا یہ تھا😜
یہاں کوئی بلیاں بلیاں اکھیاں والی بھی ہے کوئی😘🙈👅
صرف جلیبیاں ہی تو کوکا کولا میں ڈبو کے کھائی تھی😢
اس میں پینڈوکہنے والی بات کیا تھی
😝😅😂
اگر میں کہوں مجھے گفٹ کی صورت میں آپ سے ایک دعا چاہئے تو آپ کیا دعا دو گے??❤️
لائف میں دو چیزیں ھمیشہ یاد رکھو۔😌
1.مجھے۔💋
2.میری پوسٹ کو😁
سنگل رہنا بہت مشکل ہے صاحب ! 🙁
جسے دیکھوں اُسی سے پیار ہوجاتا ہے 😍😂😂
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہماری پہنچ اوپر تک ہے
ان سے گزارش ہے ، براے مہربانی ٹھنڈ کم کرائیں🤓🤓
||•🤣🤣😁
_🌱نیند آتی ہے تو سو جاتے ہیں،😝🤣
یہ"singles" کسی کے "reply" کا انتظار نہیں کرتے۔😅🔥🤣🤣
اگر آپ کا کہیں بھی "جی" نہیں لگ رہا۔۔۔۔تو آپ ہمارے نام کے ساتھ "جی" لگا لیجیے۔😋😂😝
اگر میں کہوں کے میں آپ
سے
دانش جتنا پیار کرونگا
تو مان جاوگی🙈🙈
مینو نہیں پتہ بس😏
مجھے اس پوشٹ پہ انےواہ کمنٹ
چاہیے.. 😒