بھاگ کر شادی کرنے کے لیے
سپیڈ کتنی ہونی چاہیے 🤓🤣🤣🤣🤣
کوئی بتائے گا
دانش والا رولا مک گیا ہوتو سب میری شادی کیلیے دعا کردیں 😍😌
شکریہ😊
hun me serious aa
لڑکیوں👭 کی لڑائی
پہلے اِس کو کہو
میرے بال💇 چھوڑے
پھر میں چھوڑوں گی😜😃😂😁
نہ تخت چاہیے نہ تاج چاہیے🥰 👑🌹
اک سیلفی چاہیے تیرےساتھ چاہیے♥️💝🥀
🙈 ♥️🙊🙊
میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی👰 کان 👂سے پکڑ کر مجھے پرپوز کرے 😎♥️
اور تھپڑ 👋 مار مار کر زبردستی😪 ہاں کروائے😁😂
سویا ہوا نصیب جاگ جائے
🤣😜😁😝
مجھے کوئی بدمعاش لڑکی لے کے بھاگ جائے
بھٹو کے علاوہ میں بھی زندہ ہوں😕😒
بندہ حال چال ہی پوچھ لیتا😔
#🤠
کوئی اس👈 Emoji 😎 کا چشمہ اتار سکتا ہے
مجھے اسکی آنکھوں پہ غزل لکھنی ہے😂😂
غصے میں ایک نیا انداز اپنائیں گے
چائے بنائیں گے اور تم کو نہیں پلائیں گے۔۔۔☕😜☺
یہ حال ہے پاکستان کی عوام کا اپنے حال پہ رونا نہیں آتا۔۔
دانش کے مرنے پر روو رہیہے🤭😆😅😅🤣
یاد رکھیں ۔ ۔ محبت اندھی ہوتی ہے لیکن....
محلے والے نہیں لہزا احتیاط کیجئیے 😜😂😂
وہ روز کہتی تھی ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گئی😔مجھے لے جانا بھول گئی😂😥
چلو آج سب میری شکایتیں لگاو۔😏
میں بھی دیکھو کون کون پریشان ہے مجھ سے۔😏😅
یہ جوماں کی محبت ہوتی ہے نہ 🥀
یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے۔💯👌
کسی طرح کی غلط فہمیوں میں مت آنا 😊
میں عادتاً بھی محبت سے پیش آتا ہوں🙈
اگر Meray _pass_Tum_Ho #ڈرامہ انڈیا
میں لگتا تو دانش کا دوسرا جنم ہو جاتا
😂😂😂
لاکھ تُو کپڑے بدل جوتے پہن بال بنا۔۔🔥
عشق کا روگ ہے آنکھوں سے نظر آتا ہے🔥
اللہ کا دیا سب کچھ ہے بس تھانا تھایا ت نہیں یہ پوچھنے والی کی کمی ہے 😂😂😂
مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی 😍🙈
ویلڈنگ میں خود کروا لونگا 😝😂🤣🤣🤣🤣🤣
اتھے رکھ
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain