Damadam.pk
Ayyan47's posts | Damadam

Ayyan47's posts:

Ayyan47
 

میری باتوں پر مسکرانے لگی ہو
مطلب تھوڑی تھوڑی میری ہونے لگی ہو😁😁😁😁😍😍😍😍🙈🙈

Ayyan47
 

دل❤تو میں کسی کا بھی چرالوں......😜😛
پر ممی کہتی ہیں 😮چوری کرنا بری بات.....😳😳

Ayyan47
 

بخار کی دوائی 💉💊 لینے گیا تھا🤔
دل کا درد 💘 لے کر اگیا ہوں🙄❣
ھاۓ ایڈی سوھنی نرس🙈

Ayyan47
 

فاصلہ رکھیے✋😶⚠
آج دو سیلفیاں بہت پیاری آئ ہیں😻😘🙈😇
میں نخرے میں ہوں😂😜😅😂

Ayyan47
 

سردی نے سب کا دماغ پاگل کر رکھا ہے😁😁
خیر میرا تو ٹھیک ہے آپ سب کو 14اگست مبارک ہو😂😁😜🙃

Ayyan47
 

اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو
ہم ہیں اگر برے تو رابطہ مت رکھو 🔥😏

Ayyan47
 

یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔

Ayyan47
 

یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔

Ayyan47
 

Jis ko dekho gf chaye bf chahye
Ap khud ko is kabil banao k ap ko talash kara log...😊❤

Ayyan47
 

ﮐﺎﺵ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮬﻤﮑﯽ دے
نمبر ﺩﻭ ﻭﺭﻧﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﺎﭦ ﻟﻮﮞ
ﮔﯽ🙈😜
🙈🙈🙈

Ayyan47
 

شکر ہے خوابوں کے درمیان
" مشہوریاں " نہیں ہوتی
نہیں تو صوفی گھی،Q موبائل، کوک والوں نے خواب بھی
برباد کر دینے تھے میرے🤣🤣😂😂

Ayyan47
 

پاکستانی لڑکیاں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے
اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂

Ayyan47
 

وہ کہتی تھی میرے جیسی نہیں ملے گی کوئی 🙄
اسکا نام لکھ کہ سرچ کیا تو 136 اور مل گئیں
وہ بھی سوہنی🙈 سوہنی
🙄😉😂😂😂😂

Ayyan47
 

ویسے تو زکام😢 کوئی بڑی بیماری نہیں
پر زلیل کرنے پہ آئے تو جانو💑 سے بھی
چار قدم 🚶♂️آگے ہے

Ayyan47
 

موسم کی ادا بہت قاتل ہے آج🥰
دل والوں کی خدا خیر کرے🙏🏻😔

Ayyan47
 

میری نیند کا کس کہ ساتھ چکر ہے
رات کو بہت دیر سے آتی ہے 🙈

Ayyan47
 

لکھے جو خط تجھے جو تیری یاد میں
وہ سارے پڑھ لٸیے امی نے رات میں
🙉🤣😀😅😅😅

Ayyan47
 

میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍😍😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝🙈🙊

Ayyan47
 

لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی😇
بس اک سادگی______ ھماری✌..!!
🔥🔥

Ayyan47
 

جس چاند کے چاہنے والے ہزاروں ہوں,
وہ کیا سمجھے ایک ستارے کی کمی. 🙃