وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں
اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں
پروین شاکر
#__Koi Hai Kya..??
ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا
سخت بے اعتبار تھے ہم تو!!!
جون ایلیاء
#مــرشــد_کہتے ھیں... 😍
کــمال وہ ھــو تا ھــے #جســکی تـعریفــ
#دشمــن کــر ے☠✌👉 ___
#__Mr Jutt..!!
شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
تجھ سے بڑھ کر کوئ عزاب نھی🥀
اے محبت !!!! تیرا جواب نھیں💔
غالب ! اب یہ حماقت کون کرتا ہے
وہ کیا کہتے ہیں اُسکو______؟
ہاں ___! محبت کون کرتا ہے🍁
سونا تو ہم نے اسی دن سے چھوڑ دیا تھاــ
۔
جس دن اس نے کہا تھا کل مجھے بھول جانا۔۔
محبت اور---موت کی پسند تو دیکھو..!!
.
.
.
ایک کو دل چاہیے___دوسرے کو دھڑکن..!
خُوشـــــــــیاں تَقدیر میں ہونی چَـــــــــاہیں 💦
تَصـــــــــویر میں تو ہر کوئی مُســـــــــکراتا ھے 💦
دوست ایسے ہونے چاہیے
جو مصیبت میں کام آئے
#__Agree..??
اب جیت بهی جاؤں تو دل خوش نہیں هوتا........!!!
جس شخص کو هارا هے وه انمول بہت تها..........!!
#__Alone Jutt..!!
صبر ...... تہذیب ہے محبت کی !
وہ ..... سمجھتے ہیں بے زبان ہوں میں ........
#__Alone Jutt..!!
اے خُدا اس دُنیا میں اِک اور کمال کر
یا عشق کو آ سان کر یا خو د کشی حلا ل کر۔
🍁-------------🍁💛🍁--------------🍁
🍁-------------🍁💛🍁--------------🍁
حو ش والوں کو خبر کیابے خو دی کیا چیز ہے
عشق کیجیئے پھر سمجھیئے زندگی کیا چیز ہے۔
🍁-------------🍁💛🍁--------------🍁
🍁-------------🍁💛🍁--------------🍁
#__Tunhri Batto Se Lag Raha Hai..!!
#__Kisi Ki Bato Me Aye Huwe Ho..!!🔥🔥
#__Alone Jutt..!!
#__Aye Ishq Jannat Naseeb Na Hoge Tujh..!!🔥🔥
#__Barry Masoom Logo Ko Tuny Barbad Kia Hai..!!💔💔
#__Alone Jutt..!!
وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں
اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں
#__Alone Jutt..!!
میری بات مانو .
تلخیاں پینا چھوڑو.
اس بارش کے موسم میں .
.
آؤ مل کر چائے پیتے ہیں
#__Alone Jutt..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain