کہنے لگی بہت ہنستے ہو جی
میں نے کہا کنوارا ہوں نا جی ❤😂😘🤓😜
شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی....😂
ورنہ ہم کرکے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں...😂🤣
#__Alone Jutt..!!
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کےخوف سے..
محلوں کی آرزو ہےکہ برسات تیز ہو..
#__Alone Jutt..!!
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں 💔
__عشق بننے میں ہیں درکار زمانے تم کو...
تم ابھی جسم کی عادت میں یہاں آئی ہو...
تمہاری شال کاندھے پر دھری ہے
تمہارا لمس تاپا جا رہا ہے
یہ جتنے شعر میری وال پر ہیں
کہیں پیغام بھیجا جا رہا ہے
#__Alone Jutt..!!
کھویا ہے تو________ پچھتاتے رہو اب
ہمیں تو لوٹ آنے کی بھی عادت نہیں ہے۔
#__Alone Jutt..!!
کس طرح کسی اور سے محبت کر لوں
مجھے تم سے زیادہ کوئی پیارا نہیں لگتا۔
#__Alone Jutt..!!
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتا
جو بیت گیا ھے وہ گزر کیوں نہیں جاتا۔
#__Alone Jutt..!!😊
تمہارا ہمسفر ہونا ، میری اندھی تمنا تھی
مگر دستورِ دنیا ہے جسے چاہو، نہیں ملتا۔
تہمتیں مجھ پہ آتی رھی ھیں کئی ، ایک سے ایک نئی
خوبصُورت مگر جو ایک الزام تھا ، وہ تیرا نام تھا۔
عجیب ہوتے ہیں__! آداب رخصت محفل__!
کہ اٹھ کے وہ بھی چلا__! جس کا گھر نہ تھا_!
خود کو مصروف کر کے دیکھا ہے
یاد پھر بھی تم ہی آتے ہو۔۔۔۔۔۔!!!!
💖💖
بڑا شوق ھے نہ تمہیں _____احساس دلانے کا.....
آ بیٹھ میرے پاس اور بتا کس موڑ پہ وفا کی تونے.❤❤👉🏻
💕جب رات کے تنہا دامن میں،!!
تم چاند کو مدہم پاؤ گے،!!
جب خود سے باتیں کرتے کرتے،!!
تم دور کہیں کھو جاؤ گے،!!
ان سب لمحوں میں جان لینا،!!
تم,تم سے ہم بن جاؤ گے...
♥♥
تجھے اب شاید مجھ سے کوئی واسطہ نہیں.
لیکن...!!!
میں اب بھی رات کو ذرا دیر سے سوتا ہوں. دوست
سہی وقت پر کروا دیں گے حدوں کا احساس
کچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے ہیں
🔥✌
💝زمانہ ہمارے خلاف بھی ہو جائے تو کیا فرق پڑتا ہے--!!💞💓
ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہیں🌷💞
کل رات برستی رہی ساون کی گھٹا بھی۔
اور ہم بھی تیری یاد میں دل کھول کے روئے۔
#_Creazy Jutt..!!
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain