Damadam.pk
Ayyan47's posts | Damadam

Ayyan47's posts:

Ayyan47
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

Ayyan47
 

*تم نے سوچا کے بہت مِل جائیں گے چاہٙنے والے....*
=
=
*یہ نہ سوچا کے فٙرق ہوتا ہے چاہٙتوں میں بھی!!!*

Ayyan47
 

قتل نہ کرو_______بس محبت کر کے چھوڑ دو.
کسی قاضی سے پوچھ لو_______یہ بھی سزائے موت ہے..💔

Ayyan47
 

تیری مسکان اپنے جذبوں کا بھرم تھی
بن تیرے گلشن کے سبھی پھول بے رنگ ہیں 💔

Ayyan47
 

ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ 💔 💔
🙏 🏻
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ

Ayyan47
 

اسی یاری یاری کر دے رہے❤
او وقت گزاری کر دے رہے.
آساں جاں تا ود کہ پیار کیتا🙏
آؤ دنیا داری کر دے رہے 💔

Ayyan47
 

نا جانے کیسا امتحان ھے مجھ پر آج کل،،،،😔😔
مقدر محبت اور دوست تینوں الجھے الجھے سے رھتے ھیں،،،،،،💔💔

Ayyan47
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی جب بھی مانگو اللہ تعالی سے ہی مانگوں*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Ayyan47
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی جب بھی مانگو اللہ تعالی سے ہی مانگوں*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Ayyan47
 

💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔
#__Creazy Jutt..!!

Ayyan47
 

میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا.. 💔
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا❗
#__Creazy Jutt..!!

Ayyan47
 

#__Bhht Nuqce Nikalta Tha Wo Muj Me..!!💔💔
#__Use Khuda Chaiye Tha Mai Insan Tha..!!🔥🔥

Ayyan47
 

#__Muskurahty Jhoti B Hoti Hai Janab..!!💔💔
#__Insan Ko Dekhna Nhi Samjna Sekho..!!🔥🔥

Ayyan47
 

#__Kya Kahu Zindgi Ke Barry Me.!!
#__Ek Tamasha Tha Umar Bhar Dekha..!!🔥🔥

Ayyan47
 

#__Manafaqat K Dasse Huwe Hai Hum..!!🔥🔥
#__Ab Khalos Par B Yaqeen Nhi Karty..!!

Ayyan47
 

کسی کو اتنا نہ ستاؤ کہ وہ زندگی کی بازی ہی ہار جائے
مسلسل بارشوں سے گر جاتے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی۔

Ayyan47
 

وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا __________❤️________!!
میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں ______❤️_________!!

Ayyan47
 

#__Mai Mushkil Sawal Jaisa Hun..!!🔥🔥
#__Mujh Har Koi Chor Jata Hai..!!💔💔

Ayyan47
 

محفل میں گلے مل کے اس نے دھیرے سے کہا
یہ دنیا کی رسم ہںے;: اسے محبت نہ سمجھ لینا۔

Ayyan47
 

#ميں کل بھی عروج پر تھا آج بھی عروج پر ہوں 💓
بس کچھ انداز بدلہ ہے کچھ #منافق يار بدلے ہيں👍