Damadam.pk
Ayyan47's posts | Damadam

Ayyan47's posts:

Ayyan47
 

کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا
*..."ســــــــا حـــــل"...*

Ayyan47
 

#_Ek Baap Ke Ho To..!!
#_Ek Aurat K Sath Rahna Sekho..!!🔥🔥

Ayyan47
 

لوگ کہتے ہیں بھُول کر اُسے نئی زندگی شروع کر❤
وہ رُوح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا۔💔

Ayyan47
 

*۹۹% ۔۔۔ انسان کی دانش اس بات سے ہوتی ہے کہ اسے دوسروں کے معاملات میں دخل نہ دینے پر کتنی قدرت حاصل ہے .......!!!*💞💞

Ayyan47
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی جب بھی مانگو اللہ تعالی سے ہی مانگوں*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Ayyan47
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*جب آپ سمجھنے لگو کہ آپ نیک ہو اور سامنے والا گناہ گار تو جان لو، شیطان کا وار چل گیا ہے اور آپ غرور میں داخل ہوگئے ہو۔*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Ayyan47
 

#ہماری_یاری_سے_جلنے_لگی_ہے_دنیا🙌 (💞صاحب💞)
#_دعا_کرنا_کسی_کی_بد_دعا_نہ _لگے😙

Ayyan47
 

کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں.....
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ...💔

A  : My Dream..!!🙈🙈 - 
Ayyan47
 

*ہر انسان کے اندر دو بھیڑیے ہوتے ہیں ، ایک اچھائی کا دوسرا برائی کا ۔۔۔ غالب وہی رہتا ہے ، جسے ہم کھلاتے پلاتے ہیں۔۔۔!!!*💞💞💞

Ayyan47
 

*ہر انسان کے اندر دو بھیڑیے ہوتے ہیں ، ایک اچھائی کا دوسرا برائی کا ۔۔۔ غالب وہی رہتا ہے ، جسے ہم کھلاتے پلاتے ہیں۔۔۔!!!*💞💞💞

Ayyan47
 

کیا کہا! پھر سے آپ پر مر جاٶں 💔💔💔
معزرت! میں اب وہ نہیں رہا 🔥🔥🔥

Ayyan47
 

ممکن اگر ہوتا کسی کو اپنی عمر لگانا....❤❤
میں اپنی ہر سانس تیرے نام لکھ دیتا...💓💕💕

Ayyan47
 

صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔💯

Ayyan47
 

اس یاد کا کیا کرنا🔥
جو مطلب تک ھو😢

Ayyan47
 

•"پہلے تو اُس نے گِنے ہوں گے کئی سو تارے
پھر دَوا نیند کی اُٹھ کر کوئی کھائی ہوگی"• 🙃💔

Ayyan47
 

حسن خدا نے دیا تھا
عاشق ہم ہوگے
وو نصیب کسی اور کا تھا
برباد ہم ہوگئے 💔

Ayyan47
 

ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا ✍
ہر دروازا دستک کے لائق نہیں ہوتا 👏

Ayyan47
 

الفاظ کا ذخیرہ کر رہا ہوں میں
شائد کہ تجھ کو بیاں کر سکوں۔

Ayyan47
 

#_Ishq Or Mahobbat..!!
#_Duniya Ka Sub Se Akhri Or Khatarnak Nasha Hai..!!
#_Agr Tum Kisi Se Pyar krny ka Dawah Karty Ho..!!
#__To use nibhany ki himat b rakho..!!🔥🔥