ایک ڈاکٹر نے مریض کو بل بھیجا جس پر لکھا تھا: ”آج اس بل کو پورا ایک سال ہوگیا اور آپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی🤣🤣🤣🤣۔“ مریض نے جواب میں یہ لکھ کر بھیجا:🤣🤣🤣 ”آپ کو بل کی سالگرہ مبارک۔“🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈
جج نے عورت کو ڈانٹتے ہوۓ بولا🤣🤣🤣 تمہیں شرم نہیں آتی، اپنے شوہر سے بے وفای کی اور دھوکہ دیا عورت بولی🤣🤣🤣🤣 جی دھوکہ میں نے نہیں دیا ، انہوں نے مجھے دیا ہے، گھر سے جاتے وقت کہ کر گۓ کہ تین روز بعد واپس آؤں گا مگر اُسی روز واپس آ گۓ
مــــــیری مجبوریــوں کو مـــــیری بد قسمتی مت ســـــمجھنا 💕 دوست 💕 �ھـــــم ان راھــــوں سے بھی گـــــزرے ھے جہاں قســــــمت تو کیا ســـــایہ بھی ساتھ چــــــھوڑ دیتا ھے