مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
جلدی سیکھ لیتا ہوں زندگی کا سبق....!!!!
غریب کا بچہ ہوں____ ضد نہیں کرتا...!!!
زندگی تم یہیں کہیں رہنا
میں زمانہ بدل کے آتا ہوں
ہم صرف اچھے دوست ہیں۔۔۔۔💔😓
کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری محبتیں۔۔۔۔💔
وہ بولتا ھے نگاہوں سے اس قدر *اُردو*...!!
خاموش رہ کہ بھی اھلِ زُباں سا لگتا ھے...!! 🥰👌🏻
پوچھیں گے تو کیا جواب دوں گا میں انہیں
جن جن کو میں نے ______ تیرا بتایا ہوا ہے
My story: ☝KɪSɪ SE 👥 DUɴɪYA JAʟTɪ ʜAɪ... 🔥 ☝KɪSɪ PEʀ 👥 DUɴɪYA 😂 ʜASTɪ ʜAɪ ... ! 👦 ʜUM ʙ WO ʜASTɪ ʜAɪ , JɪSKɪ POSTS 👀 DEKʜɴE K ʟɪYE 🌏DUɴɪYA TAʀASTɪ ʜAɪ ... 😜
#__Kitne Masoom Hote Hain Yeh Ankhon Ke Ansoo..!!
#__dost Yeh NikaLte Bhi Un Ke Liye Hain Jinhe Parwah Takk Nahi Hoti..!!
فرض کرو تمہاری امی نے جو لڑکا پسند کیا
وہ میں ہوا تو کیا کرو گی🙈😂🙈🙈
Dp Dekh k Btao?😍
کوئی میرا نام بھی اپنے ہاتھوں پہ لکھ دے🙈🙈
میں نے Dp لگا کہ شوخیاں مارنی ہیں👯😜😂😂
یہ ایک شام نہیں کٹ رہی کسی صُورت
ابھی تو عُمر ھے اور عُمر بھی جُدائی کی💔
آؤ باتیں کریں پیار کی"💖🙈💝
کیونکہ آج چھٹی ہے اتوار کی...... "♥♥"
HaPpy SuNday all....!!
میری طرح فضول آن لائن ہو 😒
یا کوئی سین چلا رکھا ہے 😕😁🔥
لائن مارنے کا دل کر رہا ہے😒
کس پہ ماروں ؟؟؟؟؟؟ 🤔
اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' *آئی ' لو ' یو* ' 🙈😘
سوری زبان_پھسل_گئ😁🤣🤣
#__Hijkiya Ruk He Nhi Rahi Hai..!!
#__Na Jany Kis K Dil Me Attack Gya Au Mai..!!😋😉🙈🙈
ہچکیاں آرہی ہیں😛
ضرور کوئی DP پر ہاتھ پھیر رہی ہوگی😜
ہائے میں لُٹ گیا😒😒😥😉
جس بہن کا نہیں ہے بھائی
حاضر ہے میری کلائی
عزت کرو بہنوں کی
کیا فرق پڑتاہے اپنی
ہوں یا غیروں کی
میں کیوں کسی شهزادی کو ٹائم پاس بناؤں.. 💕
......
میں خود 2 شهزادیوں کا بھائی هوں.. 👧🧒🧔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain