Damadam.pk
Ayyan47's posts | Damadam

Ayyan47's posts:

Ayyan47
 

#__Bikne Waly Or Be Hai..!!
#__Jao Jakar Kharid Lo..!!
#__Hum Kimat Se Nhi..!!
#__Kismat Se Mila Karty Hai..!!

Ayyan47
 

گھومتے پھرتے، ناچتے کودتے🙈😇
پوسٹ کرتے رہئیے 🙉 ,😋
🙈🙈🙈😝
کیونکہ ایڈمن نے آپ کو گروپ میں بھرتی کیا ہے,🙊😋
😋😝
ہسپتال میں نہیں.... ,🙊😆😜🤪 🤪😜
😂😅😂😳

Ayyan47
 

اتنا SLim بھی نہیں ھونا چاہئیے کہ ڈاکٹر دیکھتے ہی کہہ دے
ٹیکہ بازو تے نہیں لگ سکدا
🤣🤣🤣

Ayyan47
 

آج میرا مزاحیہ پوسٹ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں 😊
پلیز آج شیشہ دیکھ کر گزارا کر لیں 🙈🙊😂

Ayyan47
 

اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉

Ayyan47
 

#__Log Kahty Hai Pagal Hun Mai Ye Be Na Janu..!!
#__Dil Lutaya Hai Mainy Ab Kisi Ka Manu..!!
#__Dy Chain Kar K Mainy Bechaniya Ye Li Hai..!!
#__Nendy Urah Ke Msiny Tum Se Wafaye Ki Hai..!!
#__Hai Kasam Ki Kasam Hai Kasam Se..!!
#__Je Rahy Thy Hum Tere Dhum Se..!!💔💔

Ayyan47
 

#__Menu Pata Bus Larre A We Tu Viah Nai Karouna Mere Nall..!!

Ayyan47
 

#__Pyar Di Ick Ouwat Rah Gai Jisam Wekh K Lagdi A Yarri..!!🔥🔥

Ayyan47
 

السلام علیکم
صبح بخیر
ٹھوکر کھانے سے بچنا یا ٹھوکر کھا کر سنبھلنا انسانی عقل کی دلیل ہے
پتھروں کا تو فرض ہے ٹھوکر کا سبب بننا

Ayyan47
 

جب اعتبار ہى کسى سے اُٹھ جاۓ .......................
تو پهر کوئى قسم کهاۓ يا زہر فرق نہيں پڑتا ..!

Ayyan47
 

میں ہنستا ھوں تو صرف اپنے درد کو چھپانے کے لیے۔۔۔۔۔
لوگ دیکھ کر کہتے ہیں کاش ھم بھی اسکے جیسے ھوتے۔۔

Ayyan47
 

مجھے 3 چیزیں بہت بُری لگتی ہیں
سلو انٹرنیٹ😭😭
لو بیٹری😏😏
عید ملتے وقت چممی لینے والی آنٹی😂🤭😒😒😕😕😕😕😕😬😈

Ayyan47
 

اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں ..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے ... 😂😆😅
شکریہ ..😄😅😜.

Ayyan47
 

ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم۔۔۔!!!
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم۔۔۔۔۔!!!

Ayyan47
 

تُو نے تو پِھر بھی___زمانے کے چلن سِیکھ لیے
مَیں تو کُچھ بھی نہیں کر پایا محبت کے سِوا❤👉
*_ثمرسیّال✒_*

Ayyan47
 

اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہےii

Ayyan47
 

نہ تڑپتا دل.💔.. نہ روتی آنکھیں.😥... نہ لبوں پے
کوئی اور نام ہوتا 💋
ہم تیری تمنا ہی کیوں کرتے ...اگر تیرے جیسا کوئی اور اس جہاں میں ہوتا
💞💞

Ayyan47
 

محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال.🌹
نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا۔🌹

Ayyan47
 

اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی
کہ وہ پیدل سفر کرے________ اور میں لوگوں کے کندھوں پر💔

Ayyan47
 

پیر صاحب سے میزبان نے پوچھا, آپ کے لیے حلوہ لاؤں یا سویاں؟
قربان جاؤں پیر صاحب کے جواب پر , کہنے لگے
بیٹا ! آپ کے گھر میں ایک ہی برتن ہے کیا؟🤣😂😝