Damadam.pk
Ayyan47's posts | Damadam

Ayyan47's posts:

Ayyan47
 

پٹھان، قسطوں پہ موبائل لینے گیا
دکاندار: ایڈوانس میں کچھ دے دو!
پٹھان:ایڈوانس عید مبارک😎😦😂😁

Ayyan47
 

آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅

Ayyan47
 

میں دس، پندرہ دن سے نوٹ کر رہا ہوں:🤔
😜
جیسے جیسے ٹھنڈ بڑھتی جا رہی ہے گرمی کم ہوتی جا رہی ہے:😂😂😂

Ayyan47
 

آج پھر خود پہ ہنس رہا تھا میں ۔۔
میری تنہائی روپڑی مجھ پر ۔۔

Ayyan47
 

میری کمیٹی نکلی ہے 😊😊😊
کسی نے جانو بیچنا ہے تو میں خریدنے کو تیار ہوں 😍😍😍😍😍

Ayyan47
 

تمہیں کیا لگتا ہے کہ مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تمہارے سوا....
تم چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لئے..
💔 💔

Ayyan47
 

وہ جس کے لئے آنکھوں کو لال کر ڈالا....
اُ سی نے مجھے چھوڑ کر کمال کر ڈالا....
💔💔

Ayyan47
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔

Ayyan47
 

. . ❤ خیال انھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو
. ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہو تا❤

Ayyan47
 

کون کہتا ہے گهر گیا تها میں
تیرے جاتے ہی مر گیا تها میں
جون ایلیا

Ayyan47
 

دل-اے-نادان غور سے سن____لو______,,!!
تو تسلیم کر یا نہ کر_, اب وہ شخص اپنا نہیں رہا_______🔥🔥

Ayyan47
 

بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤

Ayyan47
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟

Ayyan47
 

اداس شام ،اداس زندگی ،اداس وقت اور اداس موسم ..
.
کتنی چیزوں په الزام لگ جاتے ھیں اک دل کے اداس ھونے سے

Ayyan47
 

لاجواب فرمائشیں ہیں _____ میرے دل کی ..........❤
پھر سے محبت کرنی ہے

Ayyan47
 

سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہنر.
.
کڑوے سچ نے کئ لوگ چھین لیئے مجھ سے.

Ayyan47
 

آیا تھا اک شخص محبت کی قسمیں وعدے لے کر۔۔۔۔🔥
میں نے کہا آئیے، بیٹھیے، آتا ہوں پہلی محبت کے خط لے کر۔۔۔۔🥀🖤

Ayyan47
 

*تم نے نشے کو زہر کہا تم کو کیا پتا*
*کتنوں کو خودکشی سے نشہ روک رہا ہے*💯🔥

Ayyan47
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤

Ayyan47
 

ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے 😞
صاحب
ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں🥺