بیوی: (شوہر سے) ”تم سوتے ہوئے مجھے گالیاں دے رہے تھے۔“ شوہر: ”تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے۔“🤣🤣🤣🤣 بیوی: ”کیا غلط فہمی ہوئی ہے؟“ شوہر : ”یہی کہ میں سو رہا تھا۔“🤣🤣🤣🤣
جج: تمہارا جرم ثابت ہو گیا ہے ، تمہیں کل پھانسی پر لٹکا دیا جائے گا🤣🤣🤣🤣 آدمی: وہ تو ٹھیک ہے لیکن اتارا کب جاے گا، شام کو مجھے رکشہ بھی چلانا ہوتا ہے🤣🤣🤣 ہا ہا ہا ہا …🤣🤣🤣🤣….
جج: اس مجرم کے دونوں کان کاٹ دو🤣🤣🤣 مجرم: جج صاحب میرے کان مت کاٹو ورنہ میں اندھا ہو جاؤں گا🤣🤣🤣🤣 جج: وہ کیسے ؟🤣🤣🤣 مجرم: سر میں عینک کیسے لگاؤں گا 🤣🤣🤣🤣؟ …….
#__Par Aisa Hua Nhi Tu Hai Mello Door Kahi..!! #__Tere Sang Pal Do Pal Ko Hasna Jo Chaha To..!! #__Rula Ke Gya Ishq Tera..!! #__Rula Ke Gya Ishq Tera..!! #__Ke Mane Nhi Dil Ye Mera..!! #__Kaisy Chup Mai Karaun We..!! #__Its My Favrt Breakup Song..!!❤❤