Damadam.pk
Ayyan47's posts | Damadam

Ayyan47's posts:

Ayyan47
 

بکھرا وجود ، ٹوٹے خواب، سلگتی تنہائیاں
کتنے حَسِین تحفے دے جاتی ہے یہ ادھوری محبت

Ayyan47
 

جنونِ عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں
سزائے عشق ملی تو ہر لمحہ صدیوں جیسا لگنے لگا

Ayyan47
 

دھمکیاں دیتا ہے اور وہ بھی جدائی کی
محبت میں بھی دیکھو بدمعاشیاں میرے یار کی

Ayyan47
 

*بڑی ہی مختصر ہے زندگی۔
*دیکھو محبتیں ادھار نہ کرنا۔

Ayyan47
 

اسلام علیکم 🤔 ھٹو ں پے سوال بھت ہے مگر دل أداس بھت ہے❣❣❣

Ayyan47
 

ہم شاعر تو نہیں
مگر ٹوٹے دل سے دو الفاظ لکھ دے

Ayyan47
 

____ ' ⭐🎀||•_____
مانا کے تم جیسے #قسمت سے ملتے ہیں۔
مگر ہم جیسے بھی #قسمت_والوں کو ملتے ہیں۔ :* :*❤❤❤❤❤
🔥

Ayyan47
 

پانی دریا میں ہو یا آنکھوں میں ...
گہراٸی اور راز دونوں میں ہوتے ہیں ...

Ayyan47
 

ٹھرکیوں کا بس چلے
____ تو وہ لڑکیوں کی قبر پہ لکھ آئیں
نائس قبر ڈیئر 😂😂✌️
گریٹ مٹی 😝😆😆🤣

Ayyan47
 

تاج محل کو دیکھ کر شاھ جہان کا پوتا بولا
آج ہمارا بھی بینک بیلنس ہوتا اگر دادا عاشق نا ہوتا
😁😁😚😚😁😁

Ayyan47
 

لڑکی والے💁۔لڑکا🕴 ہمیں پسند نہیں🙄😛
لڑکے والے🕴۔۔پسند تو ہمیں بھی نہیں تو کیا گھر سے نکال دے 🙈
😆😁😂
#__Creazy Jutt..!!

Ayyan47
 

ایک لڑکی رو رہی تھی میں نے پوچھا کیا ہوا 😟😢
تو کہنے لگی پتہ نہیں دھند میں کوئی تھپڑ مار گیا 😁😅😆
👑

Ayyan47
 

بڑی مشکل سے طبیعت ٹھیک ہوئی تھی 😥😥😥
آج پھر پھولوں سے سجی گاڑی دیکھ لی 😒😜😂

Ayyan47
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂

Ayyan47
 

میری post پر کمنٹ کرنےسے
قدلمبا🕴
رنگ گورا👌
اور نکاح جلدی💑ہوتا ہے🤣🙊

Ayyan47
 

کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉😝🔥😝😝😝

Ayyan47
 

شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
💔
💔
💔
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے

Ayyan47
 

ھم تمھیں کچھ نہیں کہتے 😞
صاحب
ھم تو اپنے آ پ سے پریشان ہیں🥺

Ayyan47
 

لوگوں نے روز مانگا خدا سے کچھ نیا ..
ایک ہم تھے کہ،تیرے خیال سے آگے نہ جا سکے

Ayyan47
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕