Damadam.pk
Ayyan47's posts | Damadam

Ayyan47's posts:

Ayyan47
 

اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا 🌺🌹
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں.💔💖
🔥

Ayyan47
 

*محبت پاؤں کی ایڑی میں گڑے کانچ کے اس ننھے سے ذرے کی مانند ھے ... جو دکھائی نہ بھی دے تو بھی اس کی چبھن نیند چھین لیتی ھے .....!!!*💞💞💞

Ayyan47
 

•"پہلے تو اُس نے گِنے ہوں گے کئی سو تارے
پھر دَوا نیند کی اُٹھ کر کوئی کھائی ہوگی"• 🙃💔

Ayyan47
 

🌹کس قدر درد میں ڈوبی ھے کھانی میری🌹
🌹مسکرھٹ کو ترستی ھے جوانی میری🌹

Ayyan47
 

❤️❤️آو مل کر #ڈھونڈ لیں___💞 کوئی #وجہ #ایک "ہو جانے کی 💞💞"
❣️❣️"یوں #بکھرے بکھرے نہ💕 #تم ۔۔اچھے #لگتے ہو "نہ #ہم "💕💕

Ayyan47
 

ﺫﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﺎ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﮯ
ﺷﺎﻣﯿﮟ ﮐﭩﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻝ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﭼﻠﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ..!

Ayyan47
 

میرے لفظوں میں زندہ رہنے والے
تیری خاموشی سے مر گیا ہوں میں۔

Ayyan47
 

بدلے بدلے سرکار نظر آتے ہیں
دل کی بربادی کے آثار نظر آتے ہیں 💔

Ayyan47
 

سمـــجھ نہیـں آتـی مُــحــبّــت کـی کہـانی کیـا ہـے
سـجــــدہ خـــدا کـو کـر کـے مـانگــتے انسـان کـو ہـے

Ayyan47
 

مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی
💔💔

Ayyan47
 

جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کر دل کو.......❤🔥
خود کہیں دور کھڑا ہو کر تماشا دیکھوں...

Ayyan47
 

: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻬﻮﯾﺎ ﻫﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ _________ ﻓﻘﻂ ﯾﮧ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ....!!!
ﮐﮯ ﮐﻮﻥ ﺭﻭﯾﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ _______ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﻥ ﭼﻬﻮﭨﯽ.....

Ayyan47
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔

Ayyan47
 

"بوجھ بن جاوں گا ایک دن اپنے ہی دوستوں پر ۔۔۔۔۔!!!
کندھے بدل رہے ہوں گے وہ ہر دو قدم کے بعد۔۔_

Ayyan47
 

اب تم بھی تو جی کے تھک رہے ہو
اب میں بھی تو مر کے تھک گیا ہوں
جون ایلیا

Ayyan47
 

آج پھر خود پہ ہنس رہا تھا میں ۔۔
میری تنہائی روپڑی مجھ پر ۔۔

Ayyan47
 

نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔

Ayyan47
 

آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا

قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.

Ayyan47
 

حوصلہ ہر لڑکی دیتی ہے
نمبر. کوئی بھی. نہیں دیتی😲😲

Ayyan47
 

#__Itni Achi Achi Post Krta Au..!!
#__Phir Be Majal Hai Kisi Larki Ka Dil Aya Ho Mujpe😝😉🙈