💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔
#جن_کے_یار______کمال_ہوتے_ہیں...👨❤
👨
#وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں...🔥😘
*"الفاظ" پڑهنے کیلئے"آنکھیں"*
*اور*
*"احساس" پڑهنے کیلئے*
*"دل" چاہئیے....!!!*🌹
_
مجھے___ خوف کہاں موت کا
میں تو زندگی سے ڈر گیا ہوں
گزر گیا وہ وقت جب ہم تمہارے طلبگار تھے 💔
آب تم زندگی بھی بن جاؤ ہمیں قبول نہیں ✌🏻✌🏻
ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،،،،،،
جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،،،
تیری نیتّ ہی نہ تھی "ورنہ"
نبھانے والے "راستہ نیہں "دیکھا کرتے
کیا پوچھا؟ کیا نام تھا میرا ؟؟
ہاۓ صدقے !میرے نام کی قسمیں کھانے والے
جون ایلیا
جو شخص نہ رویا تھا تپتی ہوئی راہوں میں
دیوار کے سائے میں بیٹھا تو بہت رویا !!!!
```میں اپنے گاؤں سے کچھ اس لیے بھی دور ہوا😓```
_کہ مجھ سے مل کے سبھی تیرا ذکر کرتے تھے🍁_ _______🌸💗
*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤
کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے.....
"دُعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو.......💞
وہ پتھر بھی ماریں تو اٹھا کر جھولیاں بھر لو
کبھی محبوب کے تحفے کو ٹھکرایا نہیں کرتے۔۔۔۔💔
#ہزاروں مليں گے زندگی کی بھيڑ ميں.....🙂
ہم سے بہتر مل جاۓ تو ناز کرنا اپنی قسمت پر.❤💕💕💕
مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں😊💔🔥
تمہیں کیا لگتا ہے کہ مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تمہارے سوا....
تم چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لئے..
💔 💔
تیرے معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم💯
دل نے تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے 💕💞
تیرے معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم💯
دل نے تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے 💕💞
کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
*نشہ چاۓ کا*
*بوندیں بارش کی*
*مہینہ دسمبر کا*
*ٹھوکریں زمانے کی*
*اور غم صرف اسکا💔🔥💯*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain