تیری محبت سے ذیادہ تیری عزت عزیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤
تیرے کردار پے بات آئی تومیں اجنبی بن جاوں گا...
وڈے بول نہیں بولی دے..
وقت جاگیر کسے دی نہیں..👑✌#
ھمارے ساتھ__انوکھی ہی واردات__ہوئی👇👇
ہمیں نصیب__کہ معنی غلط بتائے__گئے👉👉
میرے عشق کی بولنگ نے اسکے دل کی وکٹ تو گرادی😎
لیکن میری تقدیر تو دیکھو اسکا باپ امپائر کھڑا تھا کہنے لگا
" نوبال 😞😝😂😂
انگلش اور #میتھ کا #پیپر دے کے آؤ..🤣🤣
تو یو لگتا ہے جیسے #لاش ٹھکانے لگادی. 😅😍😍
باپ : سچ بتاؤ یہ سو کا نوٹ تمہیں کس نے دیا؟
بچہ
: مجھے گلی سے ملا اگر یقین نہیں تو دیکھ لیں باہر آدمی کافی دیر سے ڈھونڈ رہا ہے۔
😝😝😝😝
کوئی مینوں وی کہہ دو 😜🙈تم بن جیا جاے کیسے.
مہربانی ہوگی 😝😜🙈😂😝🙈😜
#_Creazy Jutt..!!😊
خاموشی کا ادب کرو
یہ آوازوں کی مُرشد ہے
کیا........!!!!
نیند تلاش کررہے ہو
معذرت یہاں عشق رہتا ہے.😭
میں لکھتا ہوں، وہ پڑهتے ہیں
بس اتنا سا تعلق ہے اب ..
ہمیشہ مسکراتے رہا کیجیے 😃
ایک تو مسکرانے سے انسان کیوٹ لگتا ہے 😍
دوسرا مفت میں دشمنوں کا خون جلتا ہے 🤪😂🤣🤣🤣
لڑکی: تمہاری تعلیم 🎓کتنی ہے😍
لڑکا : 😜 L.L.K.M.P
لڑکی: یہ کون سی🎓 ڈگری ہے🤔🤔
لڑکا : لمک لمک کے میٹرک پاس😅😂😂😂
لوگ اپنے جانو مانو کے مسیج ڈلیٹ کر کے سوتے ہیں😍😘
اور میں کمپنی والوں کے😝😂😜
آپ کو ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ
دیکھنا اب سب کا جواب ٹینڈے ہو گا 😂😂😂😂😂😝😝
تیری زلفوں میں کھو جانا چاہتا ہوں.....
پر تم تیل اتنا لگاتی ہو پھسل جاتا ہوں...
😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
Milty hai ek choti c break k bad..!!
#__Ok D.D Walo Good Nite T.c Becare Full All By Allah Hafiz Sony Laga Au😜😜😋😋
"""تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی""""صاحب""""💘
برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا"""""💘
💁اب یہ کون ا فواہ پھیلا رہا ہے 🙊😯
کہ ٹھنڈ میں girls کی 😜عقل جم جاتی ہے ۔😂😂😝🙈😉😍😛😜
😂😂😂
اگر کمنٹ نہیں کرنے ہوتے😐😏
تو چھپ چھپ کے پوسٹ بھی نہ دیکھا کریں😝😂
چور کہیں کے ۔۔۔۔۔۔۔😜😁🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain