Damadam.pk
Ayyan_Sandhu143's posts | Damadam

Ayyan_Sandhu143's posts:

Ayyan_Sandhu143
 

دنيا ميں اچھے انسان کی تلاش میں مت نکلنا،
کیونکہ باہر بہت ٹھنڈ ہے اور میں گھر پر ہوں
😜😁😆😎

Ayyan_Sandhu143
 

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہو گا۔۔🍁🍂

Ayyan_Sandhu143
 

#__Suno..!!
#__Aj janu ko by bol k mujh sy bt kr lo..!!
😋😋😂

Ayyan_Sandhu143
 

بیشک مجھے اپنی تعریف سننے کا کوئی شوق نہیں ہے 🤪
مگر آپ لوگوں کو کبھی روکا ہو تو بتاؤ 😂
کبھی روکا ہے کیا؟ 😏

Ayyan_Sandhu143
 

#__Today It's My Bithday

Ayyan_Sandhu143
 

پیزے کے ساتھ "اچار" ہی مانگا تھا، ویٹر پتہ نہیں کیوں غش کھا کر گر گیا
😂😛😎 پینڈو سا

Ayyan_Sandhu143
 

میری پوسٹ تے چکر شکر مار لیا کرو
🚶
میرا کیڑا کرونا وائرس نال تعلق اے
😜😋😁

Ayyan_Sandhu143
 

ھم بھی کنوارے، تم بھی کنوارے
غ غبارے🎈، ف فوارے⛲، پاپڑ کرارے😋🤩
🤣🤣🤣

Ayyan_Sandhu143
 

خوبصورتی میں پٹھان اپنی جگہ کشمیری اپنی جگہ لیکن😃
جہاں ہم پنجابی آ جائیں وہاں سب پھیکے پر جاتے ہیں
🙈🙈🙈
#__Creazy Jutt..!!🔥🔥

Ayyan_Sandhu143
 

میری #پوسٹ پر آنے والو!! 😍
#اللہ تمھیں #جانو💏دے اور مجھے بھی😂😁

Ayyan_Sandhu143
 

خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں👉😁😁
آمین کہہ دو ظالموں😍😍

Ayyan_Sandhu143
 

_ہمارے جیسے #شوق نہ پالو،
صاحب...!!😘
*_ہماری #ادائیں، ہم پر ہی #جچتی ہیں...😎

Ayyan_Sandhu143
 

سنو!👂
واشنگ مشین کا بٹن فل گھوما کے آنا😕☺
بات زرا لمبی کرنی ہے تم سے🙈😍😋

Ayyan_Sandhu143
 

ایک لڑکی پٹھان سے ..... 😜 میں رو رہی ہوں اور تمہیں کوئ پرواہ نہیں....... 😕 پٹھان پگلی پیار کرنے والے کسی کی پرواہ نہیں کرتے🤣🤣🤣

Ayyan_Sandhu143
 

کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂

Ayyan_Sandhu143
 

ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں پاستہ 😀😝
اٹھ گیا شہزادہ لے آؤ ناشتہ 🙈😍
#gud_morningfdz

Ayyan_Sandhu143
 

زندگی تو ہلکی پھلکی سی ہے
بوجھ تو صرف کمبلوں رضاٸیوں اور جیکٹوں کا ہے
چلو اٹھ جاؤ 😢😜😂
#__Creazy Jutt..!!🔥🔥

Ayyan_Sandhu143
 

ایک لڑکی کہہ رہی تھی تمہاری اوقات کیا ہے، 😐
میں نے جواب دیا☺️
ہمارا آٹے کا گدام ہے🤣🤣
تب سے نمبر مانگ رہی ہے😍🙈🙈😁😁
#__Creazy Jutt..!!🔥🔥

Ayyan_Sandhu143
 

💃تجھے خرید لونگا تیرے نخرے🙋♀️ سمیت....
بس میری 💰کمیٹی نکلنے دے...
😍😜😋😋
#__Creazy Jutt..!!🔥🔥

Ayyan_Sandhu143
 

Follow To Follow..!!