اس Group کی ایک لڑکی جب بھی میری پوسٹ پر کمنٹ کرتی ھے
تو میں شادی کی شیروانی کا کلر سوچنے لگتا ھوں 😍😂😂🙈🙈
ایک بار صرف اوریجنل لڑکی کی آئی ڈی مل جائے
اس کی پوسٹ پر ایسے پڑا رہوں گا جیسے چرسی درگاہ پر پڑے رہتے ہیں😋😜
ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥
ہاتھ ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😌😁😂😂😂😁
دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔
اس لڑکی کی محبت پہ کبھی شک مت کرنا👎
جو سینکڑوں کمنٹس اگنور کرکے😎
صرف تمھارے کمنٹ کو رپلائی کرتی ہے❤😜😁
اتنی بدتمیز، بد اخلاق لڑکی میں نے آج تک نہیں دیکھی 🧐
سب کے سامنے میرے کان میں کہتی ہے👂
اس کال کیلیۓ آپ کا بیلنس ناکافی ہے😂😜🤣
#__Creazy Jutt..!!🔥🔥
سنگل ہونے کا دُکھ نہیں..
دُکھ اس بات کا ہے لوگ یقین نہی کرتے
😛😝🙊🙊
جانتے ہو امید ٹوٹنا کسے کہتے ہیں؟
جب مہمان پلیٹ سے آخری سموسہ بھی اٹھا لے
😂😅😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain