Damadam.pk
Ayyat.malik's posts | Damadam

Ayyat.malik's posts:

Ayyat.malik
 

اب وہ آنکھوں کے شگوفے ہیں نہ چہروں کے گلاب
ایک منحوس اداسی ہے کہ مٹتی ہی نہیں!
~امجد اسلام امجد😕😕😕

Ayyat.malik
 

My man to me:
وہ لڑ کر بھی سو جائے تو اسکا ماتھا چوموں میں 🥰😍🙈🙈🙈
۔
اس سے محبت ایک طرف ہے اس سے جھگڑا ایک طرف ❤️❤️💕

Ayyat.malik
 

اس جاتے ہوئے سال نے مجھے بہت کچھ سیکھایا. اپنوں میں چھپے غیر اور غیروں میں چھپے اپنے بتائے. اس سال نے آستین کے سانپوں کی پہچان کروائی. اب تک کی میری زندگی کا سب سے عملی سال رہا. یعنی کہ یہ سال مجھے تقریباً زندگی جینے کے سب ہنر سیکھا گیا. اس لیے اس سال کو میں اپنی زندگی میں کبھی نہیں بھول پاؤں گی. اگرچہ یہ سال میرے لیے کٹھن رہا۔ بہت سے لوگوں نے اپنی اوقات دکھائی میرے لیے اب تک بہت یاد رہنے والا سال رہا مصیبتوں اور مشکلات نے بہت گھیر کے رکھا کچھ دوستوں نے اپنے اصلی رنگ دکھاۓ کچھ اپنوں نے اپنا اآپ دکھایا زندگی نے ایک موقع دیا موت کو بہت قریب سے دیکھ کر ہی سبق ملا سب تعلق عارضی ہیں کچھ لوگوں نے مشکل وقت میں بھی ساتھ نہیں چھوڑا اور کچھ نے مشکل وقت میں پہچاننے سے انکار کر دیا اس امید سے کے بے شک مشکل کے بعد آسانی ہے سب برداشت کیا۔۔۔😘

Ayyat.malik
 

My baba to me:❤️
جس شہ پر وہ انگلی رکھ دے اس کو وہ دلوانی ہے
اس کی خوشیاں سب سے اول سستا مہنگا ایک طرف🍁✨

Ayyat.malik
 

میں ڈاکٹر بننا چاہتی تھی
پھر جب میں نے جنت کے پتے پڑھا تو میں آرمی میں جانا چاہتی تھی..❤میں نے قراقرم کا تاج محل پڑھا تومیں کوہ پیما بننا چاہتی تھی..❤پھر میں نے نمل پڑھا تو میں وکیل بننا چاہتی تھی..❤زندگی گلزار ہے پڑھا توکشف کی طرح سی ایس ایس کرنا چاہتی تھی..❤آبِ حیات پڑھ کر بینکر بن کر سود کا خاتمہ کرنے کا فیصلہ کیا..❤پھر میں نے یقین کا سفر دیکھا تو دوبارہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھی..❤حالم پڑھا تو تالیہ کی طرح اسکام آرٹسٹ (چور) بننا چاہتی تھی..❤اور میرے پیارے ایڈم کی طرح معصوم انسان..خیر میں کچھ نہیں بن رہی..امامہ نے بھی تو میڈیکل چھوڑ دی تھی ناں..🙃بس ہن میں دلہن بننا چاہتی ہوں...... الٹے کمنٹس کرنے والوں کی میں نے ناسیں پن دینی ہیں....🙈🙈🙈

Ayyat.malik
 

"ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید".
baa byyyy dmd 😊

Ayyat.malik
 

میں ہی بھیجوں سارے تحفے
ساری باتیں میں ہی لکھوں؟
میرے نام کا خط کوئی لا سکتے ہو؟
تم بھی تو میرا دل بھلا سکتے ہو؟
لوگ پڑھنے لگے ہیں چہرہ میرا
راز میرا اپنی انکھوں میں چھپا سکتے ہو؟
ہر بار تیری طرف کھنچی چلی آؤں
کبھی تو تم بھی قدم بڑھا سکتے ہو؟
دل ہے اداسی کی زد میں اس کو بچا سکتے ہو؟
فقط ایک بار ہی سہی حوصلہ بڑھا سکتے ہو؟
ان مخمور سی نگاہوں کو نظر آ سکتے ہو؟
کیا تم کچھ دنوں کے لیے گھر آ سکتے ہو؟؟؟😕😕😕😕

Ayyat.malik
 

POV: In novels they don't say "i love you "♥️
سالارسکندر:
تمہارا خیال نہ آتا تو میں مر جاتا-
جہان سکندر:
تم میری بیوی ہو اور میرے لیے بہت خاص ہو-
وجدان مصطفیٰ :
جب سے آپکو حفظ کیا ہے، خود کو بھول گیا ہوں-
فارس غازی:
آپ نے سات سال پہلے مجھے قید میں ڈالا تھا-
یارم کاظمی:
نور تم اثاثہ ہو میری زندگی کا، تمہیں کھو دیا تو میں غریب ہوجاؤں گا.🫀🌸

Ayyat.malik
 

میں ایک بات دیکھی اپنے ارد گرد جب محبوب باوفا ہو تو کمبخت موت بے وفائی کر جاتی ہے ،
بہت سے لوگ کہتے ہم علیزے کو عمر واپس کرتے ،مجھے موقع ملتا تو میں کبھی بھی علیزے کو عمر نا دیتی ،نا وجدان کو ملیحہ ،کیونکہ محبت کا کفارہ فقط جدائی ہے بس۔۔۔🫥🫀😥💔

Ayyat.malik
 

I loved uh for the reazn that were unknown to me,was it ur eyes?🤔was it ur smile?😊was it the way uh talk ?was it the way uh first looked at me? 🥰😍I don't know .or may be it is as Atif Aslam said:😘
جانے تیری آنکھیں تھیں یا باتیں تھیں بے وجہ
ہوئے تم جو دل کی آرزو 💕❤️

Ayyat.malik
 

مجھے صرف اور صرف اپنے آپ پہ ایک چیز کا فخر ہے کہ کبھی بھی مجھے یہ ریلیشن شپس(حرام تعلقات)کی بیماری نہیں لگی ،مشکل ہے یہ بھی آج کے دور میں ان تعلقات میں نا پڑنا ،جب یہ چیزیں عام ہی عام ہیں،میں نے تعلیم بھی حاصل کی ،میں یونیورسٹی بھی گئی،لڑکوں کے ساتھ پڑھا ۔ اور انسانی فطرت ہے اپنے آس پاس کا ماحول دیکھ کہ بہک جانا ۔۔۔بہکنا آسان ہے لیکن اپنے نفس کو بہکنے سے روکنا بڑا ہی مشکل !،میں نے اپنی دوستوں کی کہانیاں بھی دیکھیں اور سنیں پتا نہیں کیوں جب بھی کوئی ایسی سوچ دماغ میں آتی بھی نا تو بس اپنے بابا کا چہرہ دیکھائی دیتا تھا اور ہے"کہ نہیں یار ان کا مان نہیں توڑنا"
اپنی زندگی کا ہر فیصلہ اپنے بابا پہ چھوڑا ہے کیوں کہ ہمیشہ سے یہی ہوتا دماغ میں کہ بابا کو دکھ دے کے میں بھی خوش نہیں رہ سکتی !!!

Ayyat.malik
 

تم پوچھتے ہو محبت کب ہوئی تھی تو سنو مجھے محبت تمہاری نیلی آنکھوں،وجیہہ شکل یا سٹیٹس سے نہیں ہوئی تھی تمہیں یاد ہو گا وہ دن جب بھائی کو تیز بخار😒😐 تھا اور تم سارا دن کے تھکےہارےاسکےسرہانےبیٹھے تھے اسکی ایک آواز پہ تم دوڑے آتے تھے تمہاری دوست کے لیے بے لوث🙈🙈 محبت دیکھ کے پہلی بار میرے دل نے تمہارے حق میں 😘گواہی دی تھی ۔جب بابا کی کسی بات کے جواب میں تم کہتے تھے حکم کریں چاچو تو میرا دل تمہاری اس فرمانبرداری کے سحر میں کھو جاتا تھا ۔جب جب تم میری ماں کے احترام میں کھڑے ہوتے تب تب تمہارا مقام.m5.d5 میری نظروں میں اور اونچا ہوتا تھا اور جب کسی بھی عورت سے بات کرتے نظریں جھکائے رکھتے تھے میں تب تب فخر سے سر اٹھا کر چلتی تھی کہ میرا ہمسفر میری کسی نیکی کا صلہ ہے ایک بات یہ سب میں تمہیں کبھی نہیں۔ بتاؤں گی بعض چیزیں راز ہی اچھی لگتی 🤪💕

Ayyat.malik
 

ہتھیلیوں پر حنا لگا کر
اگر میں بیٹھوں حضورِ والا, ,,
تو رُخ پہ اُڑتی شریر زُلفیں
اگر تم نے سنواری, تو میں تمہاری, ,!!!
لگائیں بازی محبتوں کی 💕🔥😍✌️
میرا یہ دعوٰی کہ جیت میری, ,,
جو ہارنے میں لگوں, ,,
تُو بازی پلٹ دے ساری,
تو میں تمہاری, ,!!!نہر نہ کھودو,,نہ خاک چھانو,,❤️🌈
نہ بانسُری کی دھنیں سناؤ, ,,
جو سن سکو قہقہوں میں تم میری آہ و زاری , ,تو میں تمہاری, ,!!
قدم جو رکھوں زمیں پہ اپنے
تو پھول بکھرے ہوں رہگزر میں🙈🙈, ,,, ہنسی پہ میری نہال ہو کے,
ہو تم صدقہ واری, ,تو میں تمہاری, ,,!!!
نہ لعل و گوہر, ,نہ تختِ شاہی
زمین زیور نہ صدقہ وارو, ,,غزل کوپڑھ کے جو تم نے میری نظر اُتاری
تو میں تمہاری, ,,!!!!💕💕

Ayyat.malik
 

کبھی میں نہ رہوں گی
مگر میری پروفائل میں
کچھ شرارتی سے
کچھ معصومیت بھرے
کچھ آنسوؤں بھرے
کچھ نادم
کچھ عاجز
کچھ بہت ہی خوبصورت
کہیں کچھ کڑوے سے
کچھ مستی بھرے
کہیں حوصلے کے ترجمان
کچھ تنہائی کے ساتھی
کچھ صبر کے گواہ
کہیں محبت میں مہکتے
اور کچھ ہنستے مسکراتے ___
فقط
"میرے الفاظ رہ جائیں گے

Ayyat.malik
 

میں آپ کے ساتھ چاند تک جانے کا نہیں سوچتی ⭐⭐🥰🙈🙈
صبح کی آنکھ کھلتے ہی میرے پہلو میں سوئے آپ
اور نیم مد ہوشی میں پھر اپنی بانہوں میں لے کر زندگی بھرتے ہوئے 💙
مجھے آپ کا ساتھ دنیا میں ہی چاہئے
آپ کے لیے لیے ناشتہ بناتے
شرٹ کے ساتھ کی میچنگ ٹائی ڈھونڈتے
آپ کے فون پہ اپنی پسند کا وال پیپر لگاتے
آپ کے ساتھ سارے موسم دیکھتے
زندگی گزار دینا چاند پہ جانے سے زیادہ حسین ہے !❤🌻❤️🌈

Ayyat.malik
 

- The age of 18,19 and 20 ain't easy, you lose friends, you make mistakes, you fall, you fail, you realize things, you hit reality,you lose yourself , you go through different phases of insecurity, loneliness and frustation, you go through a heart break,☹️ you lose trust to most of the people you know, you cry now and then, 😒you do things you never thought you do but in the end you find yourself and you become stronger and those are still the best years of your life too☹️✨ -it's my assumption may be it's out of ur way but hit at one point definitely 👀

Ayyat.malik
 

I don't who made thizz kind of concept like jhagralo nand , Even when we type nand our mind give us signal that she is our life spoiler ,back bitter ,jealous this that but I mention 1 thing If ur nand will be ur best friend trust me she will be best friend forever she stand up with uh ,she loves and care for uh even defend uh in front of her own parents(ur mother in law) if some thing gonna hard hitting .a5 😮 n I m very to have Such a prettiest,coolest nand She always on my back .m5 🎈🎉 Fight with her brother for..he is not giving me proper time loveee uh hurry mah bubbly .m5

Ayyat.malik
 

❤️ وہ ایک لڑکی.......❤️
"اداس لوگوں کی بستیوں میں..
وہ تتلیوں کو تلاش کرتی۔۔۔۔
وہ گول چہرہ، وہ کالی آنکھیں۔۔
"جو کرتی رہتی ہزار باتیں۔۔۔۔۔۔
مزاج سادہ،،،،وہ دل کی اچھی۔۔
ساری باتیں وہ دل کی مانے۔۔۔۔۔۔
وہی کرے وہ، جو دل میں ٹھانے۔۔۔۔۔۔کوئی نا جانے،، کیا اس کی مرضی۔۔وہ چاہتوں کے سراب دیکھے۔۔۔۔۔محبتوں کے خواب دیکھے۔۔۔۔۔۔وہ دوستی کے نصاب جانے۔۔وہ جانتی ہے عہد نبھانے۔۔۔۔۔وہ اچھی دوست وہ اچھی ساتھی۔۔۔۔۔محبتوں کا جو فلسفہ ہے۔۔وہ جانتی ہے،، اسے پتہ ہے۔۔۔۔۔وہ پھر بھی رہتی ڈری ڈری سی۔۔۔۔۔وہ جھوٹے لوگوں کو سچا سمجھے۔۔۔۔۔وہ ساری دنیا کو اچھا سمجھے۔۔۔۔۔۔وہ کتنی سادی،،،وہ کتنی پگلی۔۔۔۔۔۔ اداس لوگوں کی بستیوں میں۔۔۔۔۔وہ تتلیوں کو تلاش کرتی۔۔۔
send by hubby 🙈🙈

Ayyat.malik
 

ہم دنیا میں لوگوں کو جواب دینے نہیں آئے۔ ہمیں یہاں ہر کسی کو اپنی ذات کے متعلق explain نہیں کرنا__جو انسان خود کو explain کرنے لگ جاتا ہے وہ اپنی وقعت کھو دیتا ہے۔
مضبوط انسان بنا ہے تو ہر دوسری بات پر لوگوں کو وضاحت دینا چھوڑ دیں اور اس خیال کو ترک کر دیں کہ آپ سب کو راضی کر سکتے ہیں___ جو سب کو راضی کرنے میں لگ جاتا ہے اکثر اُس کا دل زندگی سےاچاٹ ہوجاتا ہے۔

Ayyat.malik
 

میری خواہش ہے کہ ہم ایک ساتھ ایک گھر میں ایک چھت کے نیچے رہیں...جہاں پر چیزیں بکھیرنے والی میں ہوں
اور سمیٹنے والے تم...
جہاں پر شور کرنے والی میں ہو اور خاموشی سے سننے والے تم ...جہاں میں تمہاری قُربت میں گزارے حسین لمحوں کو اپنی قید میں لے لوں...
جہاں سردی کی رات کے کسی پہر میرے گرد بازو پھیلاتے تمہیں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہ ہو ...
جہاں ہم ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے کوئی اچھا سا شو دیکھتے دیکھتے سو جائیں...
جہاں رات کا کھانا ہم اکھٹے بیٹھ کر کھائیں اور دن بھر کی ڈھیرو ڈھیر باتیں ہم اس ڈائننگ ٹیبل پر ایک دوسرے کے گوش گزار کر کے ہی دم لیں..
جہاں رات کے آخری پہر میں تمھیں زبردستی نیند سے جگا کر چھت پر لے آؤں پھر سیاہ آسمان تلے بیٹھ کر ہم چمکتے تاروں کو اتنی دیر تک دیکھیں کہ میں تھک کر تمہارے کاندھے پہ سر رکھ کر آنکھیں موند لوں...❤️💕🥲