Damadam.pk
Ayyat.malik's posts | Damadam

Ayyat.malik's posts:

Ayyat.malik
 

انسان کوئی خوبصورت جگہ دیکھتا ہے تو اکثر وہاں پر اپنے محبوب انسان کے ساتھ آنے کا تصور کرتا ہے !
میں کل شام ہی سوچ رہی تھی کہ زندگی میں اور کچھ بھی نہیں ہے مگر ایک تمہارا ساتھ زندگی کے خیال کو خوبصورت بنا دیتا ہے ۔ دنیا اس لائق تو نہیں ہے یہاں رہا بھی جا سکے مگر ۔۔
میرا دل چاہتا ہے میں ہر خوبصورت چیز تمہارے نام لکھ دوں ! اگر میں چرواہا ہوتی تو اپنی سب سے خوبصورت بکری تمہارے نام کر دیتی اور اگر میں مالی ہوتی تو اپنے سب سے خوبصورت باغ کو تمہارے نام کر دیتی اگر میں کوئی بزنس ٹائیکون ہوتی تو اسٹیٹ کی سب سے خوبصورت جگہ پر تمھارے نام کا گھر بناتی یا اگر میں ظالم جابر بادشاہ ہوتی تو تمہاری ہر مسکراہٹ پر ایک غلام آزاد کردیتی۔

Ayyat.malik
 

تُمہاری آنکھیں __!!
بڑی گہری بہت ہی خوبصورت ہیں __!!
اِجازت ہو تو میں کُچھ دیر اِن میں جھانک کر دیکھوں ___!!?
کہ مُجھ کو چاند کی مانِند __!!
جِھیلوں میں اُترنا __!!
لُطف دیتا ہے __!!🌼♥️

Ayyat.malik
 

سنو لوٹ آؤ نا کہ تم بن اداس ہے ہمارا کمرہ ،میری 🐈 کیٹو ،چرند ،پرند،آسمان،تارے اور تمہاری زوجہ 🥲🥰😐
feelings 😐🥲🥲

Ayyat.malik
 

other girl's husband: abi month phly to shopping ki thi Roz roz kia hoa.a5😝😝Es k elwa b duniya m km hain
.
.
.
le my husband: shopping ni krni ap NY I replied! abi kl to lye thy itny sary dresses .a5 then he said! tu kia hoa Perfume ly lain bags anything Kuch to chiye hoga.m1 then I replied bss apka Sath .m5 My man smiling .a5 drama queen🙈🙈🙈🥰🥰

Beautiful People image
A  : ہزاروں کے نوٹ ہیں پاس لیکن بھاڑ میں جائے مجھے بابا کے ہاتھ سے دس کا نوٹ - 
Ayyat.malik
 

taa taa baa byy ayt will miss you all jniya.m1 it's time to fly Switzerland.a5 haan bhae koi frmaishi list ha to bhj do chocolates to khao gi ni diet conscious lrkia ho.a5 Hani,Aimuuu,abiha,neen Tara,shizuu,sweetie ,Abeer sb Dua krna mission successful ho r ma apky jijo ko achy sy tng krn last post .a5 ab Aug m mulqt hti .a5

Ayyat.malik
 

°||🦋❤️🧸🩹||°
~"میں کر رہی ہوں اکٹھے تمام دنیا کے رنگ...!🫶🏻
~"تمھاری آنکھوں کا صدقہ اتارنا ہے مجھے...!👀♥️
my one and only hubby.m5

Ayyat.malik
 

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻮﮞ ﮔﺮ سنتے ﮨﻮ ؟
ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍچھے لگتے ہو ...
ﮐﭽﮫ ﭼﭗ ﭼﭗ سے،
ﮐﭽﮫ ﭼﻨﭽﻞ سے ،
ﮐﭽﮫ ﭘﺎﮔﻞ ﭘﺎﮔﻞ لگتے ﮨﻮ ،
ﮨﯿﮟ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ،
ﭘﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﺍﻟﮓ ،
ﺗﻢ ﺍپنے ﺍپنے لگتے ﮨﻮ ،
ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻮﮞ ﮔﺮ سنتے ﮨﻮ ؟
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﻧﺎ ،
ﯾﻮﮞ ﮐﮩﺘﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﺭﮎ ﺟﺎﻧﺎ ،
ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﮧ ﮈﺍﻟﻮ ،
ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻮﮞ ﮔﺮ سنتے ﮨﻮ ؟
ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍچھے لگتے ﮨﻮ.....!!

Ayyat.malik
 

میں تمہارے لیے🥰💜 بس اتنی سی پاگل ہوں کہ جس گھڑی تم سے بات کرتی ہوں بس صرف وہی گھڑیاں میرے دن کی سب سے خوبصورت ہوتی ہیں... تم دور ❤️❤️💕رہو یا پاس رہو میرا تو ایک ہی مشغلہ ہے تم کو سوچتے رہنا تمہاری آواز کو سننا اور تمہاری چند تصاویر کو سامنے رکھ کر بڑے ادب کے ساتھ دیکھتے رہنا، تم وہ ہو جسے دیکھ کے میرے دل کی خالی ٹہنی پر گلاب کے پھول کھل🙈🙈 جاتے ہیں اور تمہیں دیکھ کر مجھے اپنی مرضی کے سارے موسم مل جاتے ہیں۔تمہاری یادوں میں بھی ایک عجیب قسم کا سکون ہے تم دور ہی سہی پر میری سوچ سے تو دور نہیں، میری محبت میں اتنی شدت ہے میں ہر گھڑی تمہیں اپنے پاس محسوس کرتی ہوں. تم میری خیالات کی حسین دنیا ہو 😍۔۔! ❤️

Beautiful People image
A  : میں تمہاری ٹائی باندھوں گی ۔۔تم میرے بال بنایا کرنا 😝😝🙈🙈🙈😂❤️ - 
Funny joke
A  : اپنے بابا پر گئے😂😂😂😱🙈 تو کچھ ایسے شیطان ہوں گئے میرے بچے .a5.b1 - 
Ayyat.malik
 

اےےےےے روح من ❤️
میں لُٹا دوں گی ساری
چاہت آپ پر
اس شرط پر کہ جمع تفریق نہیں کرو گے!
میں اکیلے ہی کروں گی
راج آپ پر
کرو وعدہ مجھ سے
کسی اور کو اس میں
شریک نہیں کرو گے"
جب میں آپ سے محبت کروں گی
قسم لیکر کہتی ہوں کہ کائنات کی ہر شے رشک کرے گی آپ کی قسمت پر مگر
شرط یہ کہ آپ بھی مجھ سے بے پناہ محبت کرو گے۔۔۔۔ 🌹

Ayyat.malik
 

کتنا خوبصورت احساس ہے ناں!
کسی کا مرکزِ نگاہ ہونا❤️❤️
کسی کی سوچ کا محور ہونا
کسی دلبر کے دل کی دھڑکن ہونا
اس کی مست نگاہوں میں آپ کا آشیاں ہونا دل و جان سب آپ پر فدا ہونا🙈🙈🙈💕

Ayyat.malik
 

کیا میں آپ کو سائیکو لگتی ہوں؟؟؟
نہیں میں تو ناول پڑھنے والی لڑکی ہو...😊🌺
مجھے چاہیئے تو وہ چاہیئے
جس پر ہر طرح سے بس میرا حق ہو
اور کسی کا نام نہ جسکے نام سے وہ منسلک ہو نہ جہان سکندر نہ سالار سکندر
آئی وانٹ مائی مقدر کا سکندر
نہ بھاتا ہے مجھے فارس زمر کا
نہ دل گھائل ہے کسی اشعر کا
نہ دلچسپی مجھے لیزا کے سکندر میں
نہ دھیان میرا علیزا کے عمر میں
نہ ملیحہ کا وجدان مجھے پسند ہے
نہ اُمید کا ایمان مجھے پسند ہے
نہ محمل کا ہمایوں نہ روشنی کا عالم شاہ
نہ حماد کی ادا پر کرتی میں واہ واہ
نہ پڑھوں قصیدے میں امرِحہ کے عالیان کے
نہ واری واری جاؤں فلک کے سلیمان کے
نہ رکھوں نگاہ میں حیاء کے جہان پر
نہ حق میں جتاؤں میرال کے زرہان پر
برسی ہے اور نہ ہی برسے گی کبھی ۔۔کسی اور کے نصیب کی بارش میرے مکان پر🥀❤️

Ayyat.malik
 

سنو تم میری دنیا ہو
اور میں تمہاری دنیا میں
تاروں کی طرح ہوں
بہت ہی مدهم
اور تارے تو ٹھنڈک
اور سکون بخشنے والے ہوتے ہیں نا
جو آپ کے ساتھ
بہت خاموشی سے سفر کرتے ہیں!!
آپ کو احساس بھی نہیں ہونے
دیتے کہ وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں!!
نا ہی آپ کو کسی بات پہ مجبور کرتے ہیں
وہ تو بس آپ کی راہ کو
روشن کر رہے ہوتے ہیں!!
اور آپ سے میرا تعلق بھی
ایسا ہی ہے ہاں یہی انداز ہے
میری محبت کا!!
ہاں مجھے محبت ہے تم سے
بے شمار بے پناہ بے لوث
فقط محبت!!❤

Ayyat.malik
 

محبوب ❤
مطلب وہ واحد شخص جس سے دو گھڑی بات ہو جائے تو تھکن دور ہو جائے ، ہونٹ مسکرانے لگے بے چینی دور ہو جائے مکمل سکون آ جائے 💜
اگر محبوب تمھارے لئے سکون کا باعث نہیں، تو یا تو تم کواس سے محبت نہیں یا وہ محبوب نہیں 🌸💛

Ayyat.malik
 

ہم خوش مزاج، زندہ دل لوگ
ہماری ہنسی جو گھر میں گونجے تو فضائیں خوشگوار لگیں
ہمارے مہندی زدہ ہاتھ...بے رنگ کواڑوں کو چھو جائیں تو رنگ رنگ جائیں
ہماری مسکان اداسی زدہ ماحول میں در آنے والی خوشی ہے
ہم خوش مزاج زندہ دل لوگ
فقط محبت کی تصویر ہیں .💜🔥
fr b ap k jijo ko qdr ni Meri 😍😒❤️

Ayyat.malik
 

تمھیں پتا ہے شاہِ من کس کو کہتے ہیں
میں بتاتی ہوں ⁦❤️⁩❤️
جسے دیکھ کہ دل خوش ہوجاۓ
جسے دیکھ کہ دل سے محبت نکلے
جسے دیکھ کہ سانسیں مہک جائیں
جسے دیکھ کہ دل کہنے پہ مجور ہو جاۓ
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اب پتہ چلا کس کو کہتے ہیں شاہِ من ⁦❤️
تمھیں کہتے ہیں شاہِ من ⁦ ❤️😘

Ayyat.malik
 

اور میں تمہیں اپنی خوش مزاج محبت سے
۔
کبھی بوڑھا نہیں ہونے دوں گی 🙈🙈🤣🤗🤗

Ayyat.malik
 

وہ بریانی کی خوشبو کا شیدائی ہے😍
اور میں ڈارک چاکلیٹ پہ مر مٹنے والی🍫😋
وہ حقیقت شناس لڑکا ہے♥️
اور میں ناولوں کے خمار میں ڈوبی😻
وہ ڈوبتے سورج کو سمندر کنارے الوداع کہنے کا عادی ہے🌞
اور میں گز بھر کے ٹیرس کے اک کونے میں کھڑی پورے چاند کی دیوانی🌕😻
وہ قمیض کی آستینیں چڑھائے رکھتا ہے🙆
اور میں لمبے دوپٹے میں خود کو الجھائے رکھتی ہوں🤭
وہ بولتا ہے تو اسکی آنکھیں کلام کرتی ہیں👀
اور میں اسکے سامنے جیسے بولنا بھول جاتی ہوں🙈
وہ دنیا کے سامنے سر اٹھا کر جینے کا عادی ہے😇
اور مجھے اسکے سامنے سر جھکائے رکھنا اچھا لگتا ہے❤️
#