Damadam.pk
Ayyat.malik's posts | Damadam

Ayyat.malik's posts:

Ayyat.malik
 

میں غلط ہو کر بھی نخرے دکھاتی ہوں❤️
محترم ناراض ہو کر بھی مجھے مناتے ہیں ❤️
hayeee ayt kia bny ga tera😂🥰🥰

Ayyat.malik
 

Chlo bhae ab shi sy rukhsat kro mkoo sb churailo.a5 frrr to tm logo NY ayat ki Bongia sunany ko trs jna aj jinnna tng kr skti krrr lo.a5 phr na Jany hm kha hongy.b1 thori thori sad b hon Mai tm sb thori thori ni blky bhooot sari yad aogi.a5 ab Kuch ni khna mko sari baten bhoool gae 😒😒.j5

Ayyat.malik
 

اسکی قدر کرنا یاد رکھنا تم میرے دوست ہو لیکن میری بہن کو گر تکلیف پہنچاؤ گے تو "سمجھو تم نے مجھے تکلیف دی اور مجھے لگا کیا واقعی یہ مجھ سے اتنا پیار کرتا ہے کبھی کہا نہیں اس نے 🥰😂اور مجھے کہتا میرے دوست کو تنگ نہیں کرنا بچارا بہت معصوم اور شریف انسان ہے ہائے منافقت اسکی😐🤣اور پھر جب اس نے میرے سر پہ ہاتھ رکھا اور کہا ہم نے تمہارے لیے ایک بہترین انسان کا انتخاب کیا ہے اپنی بچگانہ حرکتوں سے اسکی دل آزاری نہ کرنا تب مجھے اس پہ ٹوٹ کہ پیار آیا اور بے شک ہم بہت لڑتے تھے لیکن مجھےوہ اس وقت ایک سمجھدار اور محافظ بھائی لگا جو اپنی بہن کے لیے صرف خوشیاں چاہتا ہے 🥰❤️مجھے میری ہر ایک دوست یاد آئے گی ام ایمن میری سب سے پہلی دوست تھی میری فیلنگز کو بغیر کہے سمجھ جانے والی اسکے بعد میرا حلقہ احباب وسیع ہوتا گیا شزا،ہانیہ،ابہیہا،نین تارا،سوئٹی لو یو

Ayyat.malik
 

چلو بھئی آیت تمہارا بھی بابا کے گھر کو چھوڑنے کا ٹائم ہوا جاتا ہے اب جب آؤں گی تو ایک مہمان کی حیثیت سے 😐کیا زندگی ہے نا یار ہم لڑکیوں کی کہنے کو میکہ اور سسرال ہوتا ہے مگر اپنا گھر کوئی نہیں۔ ہوتا مجھے لگتا ہے میں سب کو بہت یاد کروں گی ظاہر ہے ان سب کے ساتھ میری زندگی کے اتنے خوبصورت پل گزرے ۔جب جب میرا شوہر مجھے کسی غلطی پہ ڈانٹے گا مجھے مما یاد آئیں گی اور ہمیشہ میری سائیڈ لینے والے میرے پیارے بابا ہاں مگر وہاں میری سائیڈ لینے کے لیے وہ نہیں ہوں گے اور یہ بات مجھے تکلیف دے گی 🙃🥲حیرت کی بات ہے لیکن مجھ سے ہر وقت لڑنے والا میرا بھائی جو شاید جانتا نہیں لیکن میرے دل کے سب سے قریب وہی ہے میں نے آج تک اپنی ہر۔ بات اسی سے تو شئیر کی ہے اور جب اس نے نکاح کے وقت میرے شوہر سے کہا تھا میری بہن جان ہے میری تمہیں اپنی سب سے قیمتی چیزسونپ رہاہوں۔۔

Ayyat.malik
 

کچھ لڑکیاں جتنی مرضی بڑی ہو جائیں
رہتی ہمیشہ بچوں جیسی ہی ہیں۔۔۔
اُن کے خواہش ہوتی ہے کہ دنیاداری، کام کاج سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر صرف اُنہیں توجہ دی جائے
، اُن کے چھوٹے سے کام پر بھی اُنہیں سراہا جائے، ڈھیر ساری محبت دی جائے، روز اظہار کیا جائے، روز اُنہیں اُن کی کوئی ایک پسندیدہ چیز لا کر دی جائے۔۔۔
اُنہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر روٹھنے کی عادت ہوتی ہے اور پھر اُنہیں پیار سے مَنایا جائے، غصہ اُن پر اثر نہیں کرتا پیار سے بھلے اُن کی جان بھی لے لو۔۔۔
اور میں ان میں سے ایک ہوں۔۔۔❤️

Ayyat.malik
 

اور اگر تم محبت کی بات کرتے ہو تو
محبت میں انا کیسی ۔۔۔۔؟
میں اس سے اتنی محبت کرتی ہوں کہ اپنے دوپٹے سے اس کا جوتا صاف کر سکتی ہوں ۔۔۔۔ 🌹
اور وہ مجھ سے اتنی محبت کرتا ھے کہ سارے زمانے کے سامنے جھک کر اپنے ہاتھوں سےمجھے پائل پہنا سکتا ہے۔۔۔۔۔ ♥
ہم ایسی محبت کرتے ہیں 💝

Ayyat.malik
 

میں جب بھی اپنے بابا کو دیکھتی ہوں,تو بہت سکون ملتا ہے مجھے, میں بابا کو دیکھ کر اپنا ہر دکھ,ہر تکلیف,ہر پریشانی ایسے بھول جاتی ہوں, کہ جیسے کبھی تھی, ہی نہیں. سچ کہوں تو میری ذندگی,میری دنیا ہی میرے بابا ہے🌎👑اپنے بابا کے بغیر رہے ہی نہیں سکتی میں, ماما کو اگر کہی جانا بھی ہوتا ہے. تو میں ماما کو بول دیتی ہوں.آپ جاؤ میں گھر ہی ہوں.بابا کے ساتھ رہوں گی.یہ دنیا, یہ لوگ ,لوگوں کی باتیں, بابا کو ہی تو دیکھ کر ہمت ملتی ہے مجھے,میرے لیے اس دنیا سے اس دنیا کی ہر چیز سےکہیں ذیادہ اوپر ہے میرے بابا💝 میں جب بھی بےچین ہوتی ہوں, پریشان ہوتی ہوں, تو اپنےبابا کی گودمیں سررکھ لیتی ہوں, تو مجھےسکون مل جاتا ہے. کیوں کے میں جانتی ہوں یہ دنیا یہ لوگ تو بولیں گے, بولیں گے نہیں تو ذندہ کیسے رہے گے. لیکن میرے بابا ہی ہیں. جو مجھے آج تک ہر مشکل سے بچاتےآئےہیں

Ayyat.malik
 

😃😃تم جو گاڑی پہ آئے ہو 😒🙃گر بائک پہ آتے
۔
۔۔ تمہارے کندھے پہ سر رکھنے کا سوچا تھا ❤️😝😝🙈🙈🙈🙈😒

Ayyat.malik
 

پیارے لڑکے محبت آسان نہیں ہوتی
سچی محبت ہمیشہ
لاحاصل رہی ہے ،
ہاں تمھاری محبت پہ
مجھے بھروسہ سے بلکل ویسے ہی
جیسے رات کے بعد صبح ہونے کا
تم بڑے معصوم ہو
تم کو محبت کی پٹی پڑھا کر
میں تم کو اور بگاڑنے سے ڈرتی ہوں
لیکن ہاں میں تمھاری محبت پر
پورا ایمان رکھتی ہوں ❤️

Ayyat.malik
 

🌹👑❤🥰 🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥 🥰❤👑🌹
🥰🌹🌸 لڑکی شادی پر کِتنی ہی خُوش کیوں نہ ہو نِکاح کے دستخط کرتے ہوئے ایک بار پُورے وجُود سے کانپ جاتی ہے...!! 😐🥺
🔥💞 پالا، پڑھایا باپ نے گھر بسایا کِسی اور کا، باپ کی جگہ ہمیشہ کے لیے شوہر کا نام آ جاتا ہے ایک دستخط کرنے سے حقدار بدل جاتا ہے...🙂🖤
😍👑❤ بیٹیاں بہت ہی پیاری ہوتی ہیں اور دُلہن بن کر اور بھی پیاری لگتی ہیں...!! 💙💞🌸
🤲🏻❤🙏🏻 اے اللّٰه ہر بہین، بیٹی کے نصیب بھی اُتنے ہی پیارے لِکھ دے جِتنا وہ دُلہن بن کے پیاری لگتی ہیں آمین...🤲🖤

Ayyat.malik
 

آیا تھا فون جناب کا
میرے سوہنے نواب کا 😍بعداز سلام مُسکرانے لگے ساتھ کچھ گُنگنانے لگے🎶میں نے کہا فرمائیے بے وجہ نہ مُسکرائیے😏فون کیا ہے کس لئے اصل مُدعے پر آئیے😊کہنے لگے اِتراؤ مت ذیادہ نخرے دکھائو مت آجکل مجھے ہیں کام بہت
بندے کا ہے نام بہت😎مجھے کیا پڑی فون کروں برباد اپنا سکون کروں😏 رسم ایک نبھانی تھی عیدی تمھیں بھجوانی تھی😍سوچا کہ تم سے پوچھ لوں عیدی دوں تو کیا میں دوں💟مگر تمھارے مزاج تو اُف خدایا کیا میں کہوں بولو گی کچھ یا پھر میں فون رکھ دوں😄 سُن کر میں مُسکرانے لگی اور اپنی ہنسی دبانے لگی بولی کہ سُنیئے بات میری چاہئے مجھے سوغات میری جلد سے جلد شرافت سے آئیے آکر مجھےلے جائیے 💍آئے نہ آپ تو دُہائی دوں گی عیدی تو بچے لیتے ہیں جی🙈میں تو مُنہ دِکھائی لوں گی😍

Ayyat.malik
 

نکاح نامے پر تمہاری سنگت کے اعتراف میں
دستخط کرتے ہوہے میرا دل چپکے سے کہہ رہا تھا...
فباى آلآء ربكما تكذبان❤️🫶✨
Congratulations to me finally nikahfied.m1🎉💕🙈🙈❤️

Ayyat.malik
 

sooo gyzzz it's time to go now.a5 Yha bhooot he acha time guzra Mera Bhoot نٹکھٹ siii frndzz b Mili .m5 sb k Sath mny Bhoot mstiya v ki Kuch tng b hoi hongi.a5 Kuch naraz v hoi lkin kia h na ayt ko naraz hona no Ata or koi ho jy to manana ni ata.a5 lkin Ma logo k harsh words b bhool jti hon Dil sy.a6 ab ye khobi h ya ni ye mko ni pta.a5 shdi to krni parti h na gyzz or phr mama baba ka Ghr chorna b bhooot mushkil Hota hyeeeee kia Kuch yd krun 😒😒😝Sb ko Bhoot mis krngi bs mry lye Dua krna Allah mia mjhy mery hubby k Sath liye jny wly pngo m kmyab Karen .a5 kuuu k mainy Dil sy soch lia h usy nako chany chabwa dny.b5 yrrrrr serious ni rha jta mjh syyyy kia bny ga Mera.a5

Ayyat.malik
 

محبت نہیں دیکھتی کہ سامنے کون ھے ..
اسے دراز قد چوڑی پیشانی یا گہری آنکھوں سے فرق نہیں پڑتا ..
یہ بس ھو جاتی ھے لمحے کے ہزارویں حصے میں کسی معجزے کی مانند ..
کسی کی آواز ، کسی کے الفاظ تو کبھی کسی کی خاموش نظر ھی دل پہ نقش ھو جاتی ھے ..
پھر آپ چاھیں تو ملک چھوڑ دیں محبت کی اسیری سے نجات ممکن نہیں .. 🖤

تم جو کہتے ہو دیکھ لی دنیا ۔✨✨💫۔۔ 
    کبھی مونل میں بیٹھ کر آسلام آباد کی خوبصورتی دیکھی ہے 😍😍😍💞
A  : تم جو کہتے ہو دیکھ لی دنیا ۔✨✨💫۔۔ کبھی مونل میں بیٹھ کر آسلام آباد کی - 
Ayyat.malik
 

تمہیں پتاہے سکون کی آخری حد کیاہے۔۔۔!
تمہارا میرے کندھے پر سر رکھنا۔۔!
میرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں تھامنا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔فلک کی طرف دیکھتے ہوۓ۔۔!
میری آنکھوں سے بے اختیار تشکر کے آنسوں گر کر ٹوتنا۔۔۔!
کہ میرے رب نے مجھے تم پر مکمل اختیار دے کر تمہیں میری دسترس میں لکھ دیاہے۔۔۔!🙂🖤

Ayyat.malik
 

"آپ کے علاوہ میں سنتی ہی کہاں ہوں کسی کی؟میں مسکراتی ہوئی اُسے سنتے ہوئے کہہ رہی تھی
اور میں تمہارے علاوہ دیکھتا ہی کہاں ہوں کسی کو؟
وہ بھی اسی انداز میں مجھے دیکھتے ہوئے ہوئے کہہ رہا تھا !
اور پھر 🫶🫶😍😘
دیکھنے والوں نے کہا
" دونوں محبت میں رہیں ، ساتھ سلامت رہے دونوں کا"❤️❤️

Ayyat.malik
 

آج وہ دن ہے جب میری زندگی کی ٹینشن اس دنیا میں تشریف لیکر آئی مطلب کہ آج محترمہ #ShNZYY صاحبہ کی سالگرہ پے۔ اووو میری جان کا عذاب تم پر جو لکھوں کم ہے، کیونکہ کوئی بھی لفظ میرے احساسات کی ترجمانی نہیں کرسکتا، نہ میرے پاس الفاظ ہیں یہ بتانے کیلئے کہ میں تم سے کتنی محبت کرتی ہوں۔۔ تم میری وہ بہن ہو جس سے خون کا رشتہ تو نہیں پر دل کا رشتہ ہے۔ میری جان ہمیشہ خوش رہو آباد رہو، اللّٰہ پاک تمھارے ہر خواب کو سچ کرے، تمھاری کی گئ ہر جائز دعا پر کن فرمائے، تمھارے پاس کبھی غم نہ آئے تم یونہی ہستی مسکراتی رہو اور ہمیشہ میرے پاس اور میرے ساتھ رہو۔۔
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو میری موٹی بلی عرف"میاؤں "😂😂😍❤️
happy birthday 🥳🎉👏👏 Shnzlyyy.m1.m5

Ayyat.malik
 

My brother called me" Sister minnie"I thought he was saying that because am smoll🙈🙈😊😘❤️,so I found it cuteee 🥰🥰🤩😍😂
but Nooooooo.Got to know that sister Minnie🐈😘 is a black cat jis m kbi kbi ibleees a jta ha ..hate this guy 😒😒😊

Ayyat.malik
 

🌸-" ہم کپڑوں کے رنگ بھی ایک جیسے پہنا کریں گے کبھی دونوں سیاہ کبھی سفید کبھی گرے- ہمارے جوتوں کے رنگ بھی ایک سے ہونگے- ہم دونوں ایک ہی خوشبو لگایا کریں- ہمارے بالوں سے بھی ایک سی مہک اٹھا کرے گی-ہم دونوں ایک ہی پلیٹ میں کھایا کریں گے ایک ہی گلاس میں پانی پئیں گے- موسیقی میں بھی ہماری پسند ایک سی ہوگی-ہم ایک دوسرے کو بےشمار چاہنے والے ہونگے-ہمارے ملنے والے ہمیں دیوانے کہا کریں گے-ضدی بھی ایک سے ہیں-غصہ بھی ایک سا ہے-ایٹی ٹیوڈ بھی ایک سا ہے-
ایک دوسرے کو چاہتے بھی ایک سا ہیں- ایک دوسرے کی ضرورت بھی ایک سی ہے-دعائیں بھی ایک سی ہیں-
مگر.....مگر حیثیت میں وہ آسمان جیسا ہے میں زمین جیسی ہوں-مگر رکھتا وہ مجھے اپنے ساتھ بادلوں کی طرح ہے پورا آسمان میرا ہے میں بادل بن کر سارے آسمان پر رقص کرتی ہوں وہ میرا ہے میں اسکی ہوں❤️✨