Damadam.pk
Ayyat.malik's posts | Damadam

Ayyat.malik's posts:

Ayyat.malik
 

فلموں میں جب ہیروئن سیڑھیوں سے گرتی ہے تو بیک گراٶنڈ میوزک کے ساتھ لیٹ کر رول ہوتی ہوٸی آرام آرام سے گرتی فرش پہ آتی ہے🙄🤣، ماتھے کے ساٸیڈ پر ہلکی سی چوٹ سے بے ہوش ہوتی ہے اور پھر ہیرو کی بانہوں میں جھولے لیتی 🤣🤣کمرے میں پہنچ جاتی ہےاور یہاں کل میں سیڑھیوں سے گری سچی بات ہے سیڑھیوں کی چوڑاٸی کم تھی تو رول شول کوٸی نہیں ہوٸی ڈاٸریکٹ دھڑام سے سیدھا فرش پر لینڈ کیا ۔۔🥺🤣مُردوں کو جگانے والی ایک طویل چیخ ماری جسے سن کر زندہ بھی نہ آۓ ...(کیونکہ گھر میں کوٸی نہ تھا)پانچ منٹ وہاں لیٹی غاٸبی مدد اور اپنے ہیرو کا ویٹ کرتی رہی🤣🤣 پھر بے شرموں کی طرح گرتی مرتی خود ہی اٹھی پھر شام تک سب کو پکڑ پکڑ کے بتانا پڑا کہ سیڑھیوں سے گر گٸ ہوں گوڈا اتر گیا ہے سوج گٸ ہے ٹانگ ،کل سے چال میں فرق آگیا ہے پھر بھی سب کو لگتا اتنی چوٹ ہے نہیں جتنی میں بتا رہی ہ

Ayyat.malik
 

😁آج میں کسی سے بات نہیں کروں گی😁
😒 میں نخرے میں ہوں😒
🥰ماما نے سب کو چھوڑ کر صرف مُجھے بولا ہے🥰
😁خُدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے🦋💜🌼

Ayyat.malik
 

چائے کی اتنی عادت ہو گئی ہے ناں مجھے کہ ابھی افطاری کے بعد چائے پی تو سکون ملا، چائے کے بغیر ایسے لگتا کچھ ادھورا ادھورا سا ہے۔۔۔۔
ماما کہہ رہی تھیں اتنی چائے کی عادت نہیں ہونی چاہیئے کم پیا کرو پھر بابا کہتے کوئی بات نہیں سارا دن تو روزہ تھا بچی کا ابھی ہی پی رہی ہے پینے دو اور میں بس مسکرا کر بابا کو دیکھ رہی تھی۔۔۔۔۔
"یہ واحد شخص ہیں جو ہمیشہ میری سائیڈ پہ ہوتے ہیں چاہے مذاق کی بات ہو یا سیریس بابا مجھے کبھی بھی کسی کے سامنے بھی ڈی-گریڈ نہیں ہونے دیتے ان کی محبت کے آگے باقی سب پھیکا سا لگتا ہے ان کے پیار کے آگے کچھ اچھا ہی نہیں لگتا"🥺♥️ baba uh are a great man yarrrr.m5.m1

Ayyat.malik
 

han to lrkio tm log khti mjhy bhooot baten ati 😒😐Han Sach m meri mama b khti ayt baita Apki zbn k aagy خندق hai .a5 ma sb k lye itna likhti hon frndz bhan Bhai sb ki shdi pr mjhy bhooot bTen ati Mera Dil krta pages bhr dn 🤩😘lkin ab apni Bri I to Kuch smjh ni a ra kia likhun 😒😒Shaid apny lye mny kbi Kuch socha he nhi ..mjhy hmesha dsro ko Khush krny ki Hoti ha kbi baba k Sath Pyar krna kbi mama sy Dant Khana kbi Bhai ko tng krna to kbi frndz sy nok jhonk.m1 Ab jb m ja ri Hoon to SoChti hon sb Bhoot yad Ayn gy wha kis ko tng krngi kon Meri pglo wli baton p hnsy ga.a5 mjhy kon khay ga ayt tm bolti hoi achi lgti ho khamosh na tha kroo 😐😐Han mny tng v Bhoot kia tm sb ko us k lye sorry ni bolngi ayt ka style h bhae.a5 yrr space khtm.j5😂

Ayyat.malik
 

اے میرے محبوب من۔
جب تم مجھ سے ملنے آؤ
تو میرے لیئے 💫😍🤩چوڑیوں کا
تحفہ لانا جن کو میں اپنی
کلائیوں میں سجا کہ ان کی
کھنک❤️💕 سے آپ کو
بے چین کر دوں جن کے
رنگوں سے
مجھے میری دنیا رنگین لگے😊❤️

Ayyat.malik
 

بعض لوگوں سے ہمارا کوئی رشتہ نہیں ہوتا لیکن وہ ہمیں پھر بھی بہت اچھے لگتے ہیں ♥️
یقین کریں یہ اچھا لگنا عشق و محبت والا ہرگز نہیں ہوتا، ✨💫
یہ اچھا لگنا صرف عزت و احترام والا ہوتا ہے۔ پھر چاہے کوئی بے رخی ہی کیوں نا برتے لیکن وہ ہمیں ہمیشہ اچھے ہی لگتے ہیں۔ کیونکہ عزت و احترام تو عشق و محبت سے کہیں بہت اوپر کی چیز ہوتے ہیں۔♥️💫
اور یہاں ہمارا رشتہ عزت اور احترام کا ہے اس لیے سب کی عزت کریں تاکہ بدلے میں ہمیں بھی عزت ملے شکریہ♥️🫶🏻✨

Ayyat.malik
 

ایک لمحے کو تو یوں ہی لگا؟؟ جیسے سانس بلکل بند ہو رہا ہے...
کیا واقعی ہم ایک جھٹکے کی مار ہیں ؟؟
یہ زندگی بھی ایک دن یوں ہی بنا دستک دیے تمام ہو جائے گی؟؟
محبت سے بنائے یہ در و دیوار بکھر جائیں گے؟؟
ہماری ساری محبوب چیزیں ہم سے دور ہو جائیں گی ؟؟
ہاں یقینا ایسا ہی ہے ...!
اللھم انی اسئلک العفو والعافیہ فی الدنیا والآخرۃ
🥺❤️

Ayyat.malik
 

میرے پاس ایک ایسا شخص ہے،، جو مُجھے کسی کام کے لئے " نا " نہیں کہتا ، جو مُجھے گھنٹوں سُن سکتا یے اُکتائے بغیر ، جو مُجھے مُسکراتا دیکھ سارے غم بُھول جاتا ہے ، جِسے دُنیا میں اپنی ماں کے بعد میں عزیز ہُوں ، وہ انمول ہے وللہ! ، مُختصر یہ کہ؛ وہ سراپائے مُحبت ہے، سراپائے خُلوص ہے ۔"✨🌸
پھر ایک دن میں پا لونگی اسے 😍
ساری خوشیاں ملا کر دیکھا ہے اس کے ساتھ جیسی خوشی کہیں نہیں ہے ??.m5.m1

وہاں تم ہو"
یہاں میں ہو"
اور درمیاں مسلسل بےقراری ہے" 
یقیناً اس  بیتابی  کے پیچھے ایک طلسم چھپا ہے"!!!!
جس کا نام محبت ہے?" 
ہاں وہی محبت جس سے دلوں کو روانی ملتی ہے" 
جو دلوں کو تڑپاتی ہے"
جو دلوں کو مہکاتی ہے"
ہاں وہی محبت" 
جو کبھی جان کہلاتی ہے "
اور کبھی جان پہ بن جاتی ہے"
A  : وہاں تم ہو" یہاں میں ہو" اور درمیاں مسلسل بےقراری ہے" یقیناً اس بیتابی  - 
Ayyat.malik
 

جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے..!!
خوبصورت ہے, وفادار نہیں ہو سکتا..!! 🙂🖤

Ayyat.malik
 

"_🍫❤✨_"
میں نے پوچھا اگر آپ کو مجھ سے زیادہ محبت کرنے والی لڑکی مل گئی تو۔۔؟ 💔🙁
وہ کہنے لگے؛
"_میں اسے زور سے گلے لگاؤ گا اور گود میں لے کر پوچھوں گا۔۔ 🙊
_"تم اپنی ماں سے بھی زیادہ خوبصورت کیسے ہو سکتی ہو۔۔؟؟🙆🏻♀️🥺💗🍫😍
Hyeeeeeee🙈🙈🙈🙈🙈

Ayyat.malik
 

مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑی ہوتی ہے ،اُسے چاہے جانے کہ غرور ہوتا ہے،
وہ بےسبب روٹھ جاتی ہے کیوں کہ اُسے علم ہوتا ہے کہ اُسے منا لیا جائیگا ، رونے پہ ہنسا دیا جائے گا ، ضد بھی پوری ہو گی
انا بھی اپنی جگہ پہ😍♥️ برقرار رہے گی
خوش نصیب ہوتی ہے ایسی عورت ❤️
اور لاجواب ہوتا ہے اسکو چاہنے والا مرد 💕✨

Ayyat.malik
 

روح من...💕
مجھے شائد محبت کرنی نہیں آتی__!!!
سنیں ..!!
وہ آپ کر لینا
میں بس وفا کروں گی
تاحیات کروں گی ــــ🥰❤️🌍✨

Ayyat.malik
 

میں تاحیات تمہارے ہر🥰🥰😍 حکم پر یہی کہوں گى🙈
”بہتر ، درست ، خوب ، مناسب ، بجا ، ابھی“❤😍💫

Ayyat.malik
 

I may look normal but.d5
How can people shoot tiktok videos in public places, I cant even take selfies when I feel someone is 😍😍looking at me.🙂🤣

Ayyat.malik
 

۔ " تم میری دوست نہیں ہو بلکہ میرے دل کا سکون ہو وہ سکون " جو مجھے ارد گرد کے لوگوں سے نہیں ملتا جانتی ہو کیوں؟ کیونکہ جب میں اُداس محسوس کرتی ہوں تو تمہارا میسج آجاتا ہے یہ سوچ کے تم میرے ساتھ ہو اک سکون سا ملتا ہے تم دور ہو مجھ سے لیکن میرے دل میں بستی ہو تم دوست نہیں میری ہمت ہو ، میرا مان ہو میرے لیے اللہ کی طرف سے بھیجی ہوئی ایک بڑی نعمت ہو ، تم بہت خاص ہو میرے لیے، کیوں کے ایسے دوست تو قسمت والوں کو ملتے ہیں۔ "🌎❤️🔐
For uh jniya Aimuuu.m1.m5

Funny joke
A  : دوست پکے ہیں میرے غم میں بھی👀🔥😍😂 مگر دل دکھانا بھی یہ شیطان نہیں چھوڑے - 
Ayyat.malik
 

it's time to sing .a5🎤
Twitter pa ha trending sady
veery di wedding ay.a5
.
ویر میرا گھوڑی چڑھیا
i can't pronounced it well bs smjh jao.a5 .x5 literally wait ni ho ra sooooooo happppy.a6

Ayyat.malik
 

سنو میرے محرم !!
نجانے تم کون ہو ۔۔۔
تم میرے سرد راتوں کو کھڑکی کے پار چاند کو تکتے ہوئے بنے جانے والے سپنوں کے راجا سے میل کھاتے ہو ،
تم میرے کافی کے مگ سے اڑتے بھاپ کے مرغولوں میں دکھائی دینے والی شبیہ ہو ،
تم میری پسندیدہ کتاب کے درمیان سوکھے گلاب کے ساتھ محفوظ کی گئی اک تصویر ہو ،
جسے میں ابد سے تحریر کرنا چاہتی تھی
تم وہ غزل ہو ،
نجانے تم کون ہو مگر تم ہو
ارد گرد ، سینے کے بائیں جانب ۔۔۔۔ !
یہیں کہیں ،🌸🤗

Ayyat.malik
 

میں نے محبت کا 😘😘چہرہ نہیں دیکھا
میں نے تمہیں دیکھا ہے
اور اگر محبت کی 🙈🙈کوئی صورت ہوتی
تو وہ ہوبہو تمہارے جیسی ہوتی
اگر محبت بول سکتی🔥🔥
تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا
تمہیں پتہ ہے ناں
تم وہ انعام ہو😍😍
جو میرے رب نے مجھے
بن مانگے دیا ہے
تم وہ عطاء ہو جس کا کوئی مول نہیں❤️❤️