Damadam.pk
Ayyat.malik's posts | Damadam

Ayyat.malik's posts:

Ayyat.malik
 

ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮﮞ۔۔۔
ﻣﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ۔۔۔
ﺟﺐ ﺟﻮﮌﮮ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﭘﺮ ﺑﻦ ﮨﯽ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﻣﺮﺩ ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎ ﮐﯿﻮﮞ،
ﮈﮬﻮﻧﺘﯽ ﭘﮭﺮﻭﮞ۔۔۔۔؟ﯾﮧ ﺟﻮ ﻧﮑﺎﺡ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨی،
ﻣﺤﺒﺖ ﺟﺘﺎﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﮞ۔۔۔
ﺳﻨﻮ۔۔۔۔ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﭘﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔۔۔ !
ﻧﺎﻣﺤﺮﻡ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩُﮐﮫ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﻣﯿﮟ ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ۔۔۔۔ﮨﺎﮞ ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ کرتی .. ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ۔۔
ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺻﺮﻑ ﺍُﺳﯽ ﮐﯽ ﺍﻣﺎﻧﺖ ﮨﮯ،
ﺟﺴﮑﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻧﺎﮞ، ﺍﭘﻨﮯ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﮨﯽ ﺍﭼھی ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻧﺎﮞ۔۔۔ﯾﮧ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺣﻼﻝ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ، ﺣﺮﺍﻡ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺭُﺳﻮﺍ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﺳﻨﻮ۔۔۔۔ !ﻣﯿﮟ ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﺁﺋﯿﮉﯾﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎتی ۔۔۔۔
ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ۔۔۔۔ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮتی ۔۔۔۔ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ۔۔۔۔ﺭﺏ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ۔۔۔
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔!!!

Ayyat.malik
 

🌸 اتنی کشش رکھتی ہوں کہ منظر سے ہٹ بھی جاؤں تو🙃
.
🙈🙈😍😍 ذہن پر سوار رہتی ہوں ✌️💞

dear bestie!.m5.m1مـیرا غـرور تـیری دوسـتی کـی سـتائش ہـے ❤️ تـیری دوسـتی کـے مـیں سـو بـار
صـدقــے ❤️🙈🙈🙈😍
A  : dear bestie!.m5.m1مـیرا غـرور تـیری دوسـتی کـی سـتائش ہـے ❤️ تـیری دوسـتی - 
Ayyat.malik
 

اگر تم مجھے کوئی تحفہ دینا چاہتی ہو تو زیادہ مت سوچنا،قیمتی اور مہنگی چیزوں کو تلاش مت کرنا بس ایک سادہ سی کالے رنگ کی شال خریدنا اور مجھ دینا وہ تمہاری دی ہوئی شال کو ہمیشہ میں خود کے ساتھ خود پر اوڑھ کر رکھوں گی ، اور تم مجھے کہنا آیت تم باقی لڑکیوں کی طرح موڈرن نہیں سادے اور با وقار اچھی لگتی ہو۔❤🔥

Ayyat.malik
 

happy Brdy haram Meri pyari si 🐈 catoo.a5.m5 Tjhy PTA na tu mery lye kitni spcl Ha lkin mjhy pta tu mery monh sy sunana chahti ha.a5 Thek ha bhae rukko bta ri hon tm naaa mjhy methai m rkhy gulab jaman ki trh.d5 Cornetto ki akhri bite ki trh.d5مونگ پھلی K gum ho jny wly Dany ki trh.f5 چائے k akhri گھونٹki trh.a5 Meri almari m rkhy favrt dress ki trh.f5 gajr or multani sohn Halwy ki trh.a5 Meri first division ki trh.m1mery bed or sofy ki trh .a5 tv or remote k trh ghr m rkhi hr cheeeez ki trh Dil o Jan sy b pyariii hooo.m1 han tmhri choti Shehwar ki trh.m1 tmhry khurosss hsbnd sy v zyda tm mjy Azeez ho.m5 Haan 🙈🙈yad Aya tmhry Bhai sy v zydaaa blky thori si km.a5 Abbb khooo ni krti m tm sy pyaaaar zalim hr qeeemti cheez sy Mila dia tjhy.d5

Ayyat.malik
 

مجھے گجرے اور پائل بہت پسند ہیں۔
میں چاہتی ہوں تم پہلا تحفہ مجھے یہ دونوں چیزیں دو، اور گجرے اپنے ہاتھوں سے پہناؤ۔۔❣️
پائل خود پہنوں گی۔°°
مجھے مرد کبھی بھی پیروں پہ بیٹھے ہوئے نہیں پسند۔۔تم تو پھر میرا سکون قلب ہو.!!
تمہاری جگہ میرے دل میں سب سے اونچے مقام پہ ہے۔🌸
تمہیں کیسے قدموں میں بیٹھا سکتی ہوں!!🤎

Ayyat.malik
 

"جب وہ کہتا ہے ، سُنیں!؟😂😂🥰🥰
*تب میں دُنیا کے کِسی دُوسرے شخص کے لیے دستیاب نہیں رہتی🙈🙈🙈😍 ۔! "👀❤️*

Ayyat.malik
 

میں سوچتی رہتی ہوں تمہارے ساتھ کو....
تمہارے بعد کو نہیں.....😱😱
تمہارے بعد کا جملہ مُجھ سے اَدا ہی نہیں ہو پاتا....☀️☀️
تمہارے بعد کی سوچ مُجھ سے سوچی نہیں جاتی....😍😍🔥
تمہارے بعد کا لفظ مُجھ سے بولا نہیں جاتا......🙃🙃
تمہارے بعد کی بازگشت مُجھے سنائی نہیں دیتی....🙈🙈
میں تو سوچتی رہتی ہوں تمہارے ساتھ کو👩❤️👨
تمہارے بعد کو نہیں......🥀
کیونکہ میری چلتی سانسوں کے لئے تمہارا ہونا لازم ہے❤️

Ayyat.malik
 

تُمہاری آنکھیں...!!
مُجھے مُحبت کا وہ جزیرہ لگتی ہیں...!!
جہاں پہ...!!
دُنیا جہان کہ تمام رنگ...!!
تمام تر چمک، موجود ہو...!!
وہاں قرار کا ایسا سمندر بہتا ہو...!!
جِس کی گہرائی اور وُسعت کی پیمائش نامُمکن ہو...!!🥰😘
جِس کا پانی مِٹھاس اور مہک سے بھرپُور ہو...!!🔥🔥😍
پِھر تُمہاری آنکھوں میں بنے...!!
اپنے عکسّ کو دیکھ کہ لگتا ہے...!!
وہ تُمہارا ہاتھ تھامے...!!
اُس جزیرے کا سب سے حسین منظر ہے...🙂🖤

Ayyat.malik
 

""میں تو شوقیہ سجتی سنورتی ہوں 🥰""
""مجھے یہ عِشق وِشق کی بیماری نہیں ہے🙂""
""وہ کہتا ہے محبت ہے اس کو مجھ سے 💖""
""یہ اس کا مسئلہ ہے میاں۔۔۔۔🙂""
""میری کوئی ذمہ داری نہیں ہے🖤""

Ayyat.malik
 

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔♥️🔥🔥😍
۔۔اور بیسٹی بھی ایسی🥰🤗🤗🤫🤣 ملی جس کا
دماغ کم تھا🙄🙊
-

Ayyat.malik
 

سکھیاں اکثر مجھ سے کہتی ہیں
یہ محبت بھرے اشعار،
یہ خوبصورت نظمیں...!!
لڑکی مُجھے تُم کِسی کے عشق
.m1.m5میں پاگل لگتی ہو...!!
یہ ہار سنگھار، یہ ہاتھوں پر
مہندی سے گول ٹکیاں بنا کر...!!
اِس جدید دور میں بھی کِسی
🙈🙈🙈رانجھے کی ہیر لگتی ہو...!!
سامنے پڑی کِتابوں میں
غزلوں کے انبار سے...!!
کسی قدیم زمانہ
شاعری کا دیوان😘😘🥰 لگتی ہو...!!
فقط ِاک اُس شخص کی خاطر
سب کو بے نقط سُناتی...!!
ناک پر غُصہ دھرے
کیا کِسی تھانے کی افسر لگتی ہو🙃😏😒♥️❤️🔥...؟؟

Ayyat.malik
 

عقل داڑھ نکلنے سے کیا واقعی عقل آجاتی ہے 🙄 یا میرے گھر.a5.b1😍😍🥰🥰 والوں کی اس آخری...🤣🤣🤣
امید پر بھی پانی پھرنے والا ہے 🙆😂😁

Ayyat.malik
 

😂😃😉😢😭
میں نے جنرل نالج کا سارا پرچہ حل کیا مگر پھر بھی فیل ہوگئی
پرچہ ملاحظہ فرمائیے۔👇
سوال۔ گاندھی جی کہاں پیدا ہوئے۔
جواب۔ چارپائ پر
سوال۔ ٹیپو سلطان کونسی لڑائ میں شہید ہوئے۔
جواب۔ اپنی آخری لڑائ میں
سوال۔ شملہ معاہدے پر 🙄🙄دستخط کہاں پر ہوئے
جواب۔ صفحے کے آخر میں
سوال۔ دریائے جمنا کہاں بہتا ہے۔
جواب۔ زمین پر🤫😏👈
سوال۔ طلاق کی بڑی وجہ کیا ہے۔
جواب۔ شادی🤐🤐🤐
سوال۔ تین آم سات لوگوں میں کیسے تقسیم کرینگے۔🤣🤣🤣🤣
جواب۔ مِلک شیک بنا کر
نہیں مطلب اس میں فیل کرنے والی کونسی بات تھی 😕😕😒

مجھ سے نہ رکھنا اُمید نادان لڑکیوں والی...🔥🌚
تصویر بھیجو"
گفتگو کروں "
تو پھر محبت ہے؟؟ 
محبت تو رخسار سے لپٹے آنچل سے بھی ہوسکتی ہے❤🔓
چہرہ دیکھ کے ہو جو پھر کیا وہ محبت ہے؟؟
اب نہیں بنتی ہیر یہاں اب نہیں ملتے رانجھے -"
بس وقت کی ضرورت ہے اسے تم عشق سمجھتے ہو کیا یہ محبت ہے؟؟
بنا کر محرم جس روز  کروگے ادا ساتھ تہجد  
اس روز قدموں میں بیٹھ کر بتاؤنگی جناب یہ محبت ہے-"❤🙂
A  : مجھ سے نہ رکھنا اُمید نادان لڑکیوں والی...🔥🌚 تصویر بھیجو" گفتگو کروں " تو - 
Ayyat.malik
 

-" جیسا کہ سب ہی جانتے کہ میں بچپن سے ہی بہت باتونی ہوں، میں ہر بات کی ٹوہ میں رہتی تھی اگر کبھی کوئی بات مجھے پوری ناں بتائی جاتی تو میں مما کے پیچھے پڑی رہتی اور کہتی رہتی کہ ہیں اماں دسو ۔🤔 فیر کی ہویا۔؟؟؟🤔
اکثر اگے سے ڈانٹ بھی پڑتی پر میں اپنی عادت سے باز نہیں آتی تھی اب رات کو ایک لڑکے نے ایک پیج میں پوسٹ کی تو نیچے ایک لڑکی نے کمنٹ کیا ہیلو بات سنو زرا...🙄میں بھی وہی رک گئی اور انتظار کرنے لگی کہ یہ دونوں جو بھی باتیں کریں گے چوری چوری پڑھونگی..😜 لیکن خیر کافی گھنٹے میں انتظار کرتی رہا، بار بار اس کی پوسٹ دیکھتی کہ کیا بات کی انہوں نے لیکن لڑکے نے کافی گھنٹوں بعد رپلائی کیا کہ انباکس آو...😒 مجھے بہت بےچینی ہو رہی کہ پتا نہیں وہ کیا باتیں کر رہے ہونگے سوچ رہی ہوں ان کو انباکس میں میسج کر کے پوچھ ہی لوں🤣 ہیں دسو فر کی ہویا؟🤗🤗

Ayyat.malik
 

کبھی شہرِ حور و غلماں میں جاؤں گی تو میں کروں گی بیاں😍😍😘😘
آپ جیسی شخصیت کی حامل ملکائیں میری دوست .m1.m5رہی ہیں❤️❤️🥰
Aimuu,hani,shNzly,shizly,neena,Larki beautiful,churlooo.b2

Ayyat.malik
 

Yeahoooo.x4 Thankooo Allah miaaa mjhy choti si age m khala bnany k lye.m1.m5.a5 ap log plzz hsna mat ku k Mai Bhoot Khush hon es lye Mai zra oot ptang Kuch v bol skti.b1.a5 Orr ayt ka to style he wakhra ha.b1

Ayyat.malik
 

میں اپنی دوستوں کو کبھی نہیں چھوڑ سکتی🤣🤣🤣🙈🙈🙈♥️
۔
۔
ظاہر ہے میرا کچرا❤️🥰🥰😘😘 ہے تو زمہ داری وی میری .a5.b1
dedicated to all kachra Rani my churails.m1.m5 uh are all included.a5

Ayyat.malik
 

-" جب کبھی میں نہیں ہوں گی تمہیں سب یاد آئے گا...🙄
تمہاری سوچ میں رہنا، تمہاری بے رخی سہنا...😏
بھلا کر رنجشیں ساری، فقط تمہیں "اپنی جان" کہنا...😔
تمہارے نام کو تسبیح کی صورت بنا لینا، تمہارے ذکر سے دل کا ہر ایک گوشہ سجا لینا...😒🤣🤣
ابھی تو منہ بنا کر تم میری باتوں کو سنتے ہو، ابھی تو اوروں کا غصہ بھی مجھ پہ نکال لیتے ہو...🙃
مگر یہ جان لو میری جان...!
جب کبھی میں نہیں ہوں گی تو کس کی باتوں پہ منہ بنایا جائے گا۔؟😏
سبھی کا غصہ کس پہ نکالا جائے گا۔؟🙄
اپنی جلی بجھی باتوں کا پورا قصہ کس کو سنایا جائے گا۔؟😒
تم یہ جان لو میری جان...!
جب کبھی میں نہیں ہوں گی تمہیں سب یاد آئے گا...😑🙃🖤 "•