محترمہ مسکراتی ہیں🤭🤭 میری باتوں پر
😘😘یعنی وہ تھوڑی سی میری ہوچکی ہیں"

*💫ﺟﺐ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ہیــــــــں ... ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﺩﯾﺘﮯ ہیــــــــں ... ﺍﺗﻨﺎ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﮐﮧ ... ﺁﺧﺮ ﮐﺎﺭ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے .....!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Pher Yonh Huwa Kay Hum Chah Kar Bhi Rona Rok Sake or Anso Dikha Paye Good Night 😔😔


ہم تو رند ہیں، گنہگاروں سے مراسم اپنے.....!!!
پرہیز گاروں سے ہم اکثر پرہیز کیا کرتے ہیں.....!!!







کانچ کی مانند ہیں یہ دل کے رشتے
عاجز
اک بار ٹوٹ جانے پے جڑا نہیں کرتے
#Azaad
بے قدرے تو ہر ایک کے پاس ہیں
عاجز!
ملے کوئی قدر والا تو پھر بات کرنا
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *مجھے اتنا عجیب لگتا ہے کہ لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کے ہمارے بارے میں پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

ہیں کس لیے اداس کوئی پوچھتا نہیں
رستہ خود اپنے گھر کا ہمیں سوجھتا نہیں
نقش وفا کسی کا کوئی ڈھونڈھتا نہیں
اہل وفا کا پھر بھی بھرم ٹوٹتا نہیں
اہل ہنر کی بات تھی اہل نظر کے ساتھ
اب تو کوئی بھی ان کی طرف دیکھتا نہیں
ہم سے ہوئی خطا تو برا مانتے ہو کیوں
ہم بھی تو آدمی ہیں کوئی دیوتا نہیں
دامن تمہارا ہاتھ سے جاتا رہا مگر
اک رشتۂ خیال ہے کہ ٹوٹتا نہیں
سورج کے نور پر بھی اندھیروں کا راج ہے
اے دردؔ دور تک مجھے کچھ سوجھتا نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain