Damadam.pk
Azadkashmir786's posts | Damadam

Azadkashmir786's posts:

Azadkashmir786
 

اَللھمَّ صَلِّ عَلٰی مُحمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلٰی اِبراہِیمَ وَعَلٰی آلِ اِبراہِیمَ اِنَّکَ حَمِیدٌ مَّجِید
اَللھمَّ بَارِک عَلٰی مُحمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبراہِیمَ وَعَلٰی آلِ اِبراہِیمَ اِنَّکَ حَمِیدٌ مَّجِید

Funny joke
A  : ❤❤😄😄💥💥.... - 
Azadkashmir786
 

باپ کی دولت نہیں۔
بلکہ باپ کا سایہ ہی کافی ہوتا۔
اللہ تعالیٰ ہر پاب کا سایہ ان کے بچوں پر ہمیشہ سلامت رکھے۔

اَللھمَّ صَلِّ عَلٰی مُحمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلٰی اِبراہِیمَ وَعَلٰی آلِ اِبراہِیمَ اِنَّکَ حَمِیدٌ مَّجِید
اَللھمَّ بَارِک عَلٰی مُحمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبراہِیمَ وَعَلٰی آلِ اِبراہِیمَ اِنَّکَ حَمِیدٌ مَّجِید

ہم سب کو سوشل میڈیا پر کوشش کرنی چاہیے کہ فضول پوسٹ یہ مذاقی پوسٹ  کےنے کے ساتھ ساتھ اپنی دین اسلام سے کہی دور نا نکل جائے تو ہمیں دینی پوسٹے اور اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سنت  اور راستہ کی دعوت بھی دینی یہ آپ اور میرا کام ہیں کیو کے یہ آپ اور میرا ایمان اور عقیدہ ہیں کے ہم آخری امتی اور ہمارا آخری نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ہیں نا اس کے بعد کوئی نبی  آنے والا یہ آپ اور میرا کام ہیں
A  : اَللھمَّ صَلِّ عَلٰی مُحمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلٰی - 
Azadkashmir786
 

عجیب ہیں تیری دنیا کے لوگ یارب
جتنی عزت دو اتنا ہی دکھ دیتے ہیں
بلکہ ڈبل دکھ دیتے ہیں

9 سالہ یمنی بچے کی انسانیت نے دنیا کو حیران کر رکھا ہے ہم جو لومڑی کو دیکھتے گولی مارتے ہیں پھر لومڑی کی کھال اور دم فروخت کرتے ہیں یہ یمنی بچہ لومڑی کے بچے کو زندگی دینے کے لئے اپنی جان داو پر لگا چکا ہے 
ایک 9 سالہ یمنی بچے کی گردِش کرنے والی یہ تصوِیر جو کِسی بھی حِفاظتی سامان اور بغیر کسی رسیِ کے 3, یا  4 منزِلہ عمارت کی طرح گہرے کُنویں سے اوپر چڑھ رہا ہے، جس نے ایک لومڑی کے بچے کو جو کے کُنویں میں گِر چُکا تھا اس کو رضکارنہ طور پر ریسکیو کِیا، پھر اُس بچے کو اپنی کمر سے باندھ کے اُوپر آیا یہ عمل لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا اور اِس بچے کے حوصِلے اِنسانیت اور رحم دِلی کو خُوب سراہا گیا ❤
A  : 9 سالہ یمنی بچے کی انسانیت نے دنیا کو حیران کر رکھا ہے ہم جو لومڑی کو دیکھتے - 
Azadkashmir786
 

رات کو بھوک لگی تھی،
آمرود پڑے تھے کاٹ کر کھا لئے.
اب گھر والے پکانے کیلئے ٹینڈے ڈھونڈ رہے ہیں..
😅😅😄😀😜

Azadkashmir786
 

.r1 .r2 .r3 .r4 .k1 .k2 .k3 .k4

Funny joke
A  : 😂😂😂😣😣.... - 
Funny joke
A  : 😊😊....😆😆😆 - 
Azadkashmir786
 

.i5 .i6 .i7 .i8

Funny joke
A  : Hahaha😪😁😁 - 
Funny joke
A  : ...😅😰😵... - 
Funny joke
A  : AMEEEEEEN .d1.d1 - 
Funny joke
A  : 😂😂😪😪%%.... - 
Funny joke
A  : hahaha😄😄😆😆 - 
😮😮🙈   دوسرا جملہ  کیا تھا؟
A  : 😮😮🙈 دوسرا جملہ کیا تھا؟ - 
Hazrt Ali (rz)
A  : Hazrt Ali (rz) - 
💔😞😩۔۔۔۔۔
A  : 💔😞😩۔۔۔۔۔ - 
RiGHt ❤❤
A  : RiGHt ❤❤ -