یونیورسٹی گئی تو کہا پارٹ ٹائم پارٹنر بن جاؤ
کسی نے یہ نہیں کہا کے میں تیرا مجازی خدا تم میری دلہن بن جاؤ
دھوپ میں چھاؤ بن جاؤ
میرے ایمان کی تکمیل بن جاؤ
میرے بچوں کی جنت کی نائکہ بن جاؤ
پھلا مدرسہ بن جاؤ
جس مرد نے بھی بنانا چاھا کھلونا بنانا چاہا
کھیلنے کیلئے
دل بھلانے کیلئے
کپڑے اتارنے کیلئے
ہوس کو سوارنے کیلئے
گرم بخار سدھارنے کیلئے
دل لبھانے کیلئے
میں سوچتی رہ گئی کہ اسکی بھی تو بھن ہوگی. ہر عمل کا ردعمل بھی ہوتا ہے. تو کیا بھائی کا بدلہ بھن دیگی؟؟! میری ہم جنس دیگی؟ بھائی عزتوں کو اچھالتا رہیگا بھن بدلہ چکاتی رہیگی
لیکن پھر خیال آیا نہیں نہیں
اسکی آنے والے وقتوں میں بیٹی ہوگی جس سے یہ بےانتہاء پیار اور محبت کرتا ہوگا
وہ معصوم جان سب قرض چکائی گی
جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نے کہا کے میری گرل فرینڈ بن جاؤ
کالج گئی تو کہا آئٹم بن جاؤ
یونیورسٹی گئی تو کہا پارٹ ٹائم پارٹنر بن جاؤ
,🐉🐉سوک می دا مرگ پا انتظار دی 🖤🖤
💔💔سوک می دا جوند لاری ساری چی رابہ شینہ 🍀🍀
🖤💔💔
دا غریبی می خوخه نده
په رورولی کښی سړی پاتی راولینه 😌
کبھی کبھی گروپ میں اتنی لمبی لمبی پوسٹیں آجاتی ہیں دیکھ کر دل کرتا ہے کتاب کھول کر سبق ہی یاد کر لوں
چې زما د پرهرونو مېلمانه دي
ستا يادونه که دردونه دي خواږه دي
زمونږ زړونه چې د بل رضا ته گوري
په سينو کې که زمونږ يې زمونږ نه دي
هغه خلک د مينو رهبران شول
چې د مينې د مسلکه خبر نه دي
اَللھمَّ صَلِّ عَلٰی مُحمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلٰی اِبراہِیمَ وَعَلٰی آلِ اِبراہِیمَ اِنَّکَ حَمِیدٌ مَّجِید
اَللھمَّ بَارِک عَلٰی مُحمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبراہِیمَ وَعَلٰی آلِ اِبراہِیمَ اِنَّکَ حَمِیدٌ مَّجِید
اَللھمَّ صَلِّ عَلٰی مُحمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلٰی اِبراہِیمَ وَعَلٰی آلِ اِبراہِیمَ اِنَّکَ حَمِیدٌ مَّجِید
اَللھمَّ بَارِک عَلٰی مُحمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبراہِیمَ وَعَلٰی آلِ اِبراہِیمَ اِنَّکَ حَمِیدٌ مَّجِید
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷
صبح بخیر 🌺
لوگوں کو معاف کر دو جو کبھی آپ کی تکلیف کا سبب بنے تھے اور انہیں یاد رکھو جو ۃر وقت آپ کی خوشیوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔🌺
اے الله رحمان و رحیم ہم آپ سے مانگتے ہیں اور آپ کی اور آپ کے محبوب کی محبت، بہترین اور پاکیزہ رزق، علم نافع، رقت قلب، مقبول عمل اور تمام بیماریوں سے شفاء کاملہ۔🌺
آمین ثم آمین یارب العالمین 💐🌺
#ا 🇵🇰🏅☝️🇵🇰🌹❤
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
" جس شخص نے سورۃ الکہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “
(صحیح مسلم،کتاب قرآن کے فضائل،۱۸۸۳)
سیکھو
۔اور
سیکھاو
الف سے
اناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااار
ب
سے
بڑا
مزیدار