محبت کا زمانہ گزر گیا مجھ پہ سے🍂🖤
اب فقط میں ایک بد لحاظ لڑکا ہوں🖤
اس کے حصے میں سب مکمل آیا
میری ہر بات
ہر جملہ
ہر کہانی
ہر نظم
بس میرے لئے سب ادھورا ہی رہا
آدھی بات ____
آدھا جملہ ____
اور
اک ادھوری نظم ____
#__
محبوبِ من🖤
جب ملیں گے نہ
اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا
جب تک🖤
پچھلی اذیتوں کی تکلیف-
میرے رگ رگ سے نکل نا جائے🔥❤
- اور پھر تم سا عزیز ہم نے
کسی کو رکھا ہی نہیں"-🥀🥺🖤
#__🖤
اس ہفتے تیسری بار محبت ہو گئی
اے دل ناداں ہائے تیری بیغیرتیاں🫠🥱
الحمدللہ بارش اور مزے کی موسم💞💞
کیا ہوگا اگر ہم منطق سے آگے بڑھیں...؟؟
اور آپ مُجھے لِکھیں،
کیسے ہو...؟؟
اور میں آپ کو بے ساختہ جواب دُوں
میں آپ کے بغیر ٹھیک نہیں ہوں۔۔🙃🙃💞
*درد ہے_____یا تیری طلب*
*جو بھی ہے____مسلسل ہے🔥
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰ ﭘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﺪﻝ!!!!
ﻣﯿﮟ ﺳﻨﮓِ ﺭﺍﮦ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺳﺒﮭﯽ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ.....
👑🦋🖤
میرے سکون۔۔۔!!
میں انسان ہوں۔۔
لیکن جب تم کہتی ہو تمہیں مجھ سے محبت ہے
تو میرا دل چاہتا ہے، میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں اور
ہر سانس لیتے ہوئی شے کو بتاؤں کہ
مجھ پر محبت مہربان ہے❤
ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو، اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں..!!💯👌
دل بھی پاگل ہے اس شخص سے وابستہ ہے
جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے🖤
وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی مُحبت اُن سے پوچھنا،
کیتھو کرائے تعویز 😩
چې ماخام شی ستا دہ یاد ڈیوہ کړم بله
ستا غمونه پتنګان شی ورته یو یو..
دومره غمونه می پری تیر کړه
زه به دزړه دلاسه خاص دوزخ ته ځمه...
آ ٹھہر تُو مُجھ میں ۔۔۔۔۔۔ کُچھ دیر،♥️
کُچھ میں بھی محسوس کروں محبت کے
جذبات🥰
جان نکلتا ہے میرا
تجھے آوروں میں مگن دیکھ کر 🌟😏
#__Ashii
زړګیه وار دې خطا نشي ❤
د یار غمونه مېلمانه راغلې دینه
میرا دل کرتا ہے میرا اختتام ہو تم پر
سو تم سے محبت بھی آخری کی ہے ♥️😘
♥️
یہ کافی ہے کہ ؛ وہ میرا ہُوا تھا کبھی!!!!
اِس بات کو چھوڑو کہ ؛ وہ اب کِس کا
ہے!!!!💛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain