Damadam.pk
Azan.Khan_22's posts | Damadam

Azan.Khan_22's posts:

Azan.Khan_22
 

تم میرے دل میں تو رہتی ہو ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ،
اس سے پہلے تم میری دعا میں شامل ہو 🤲💞

Azan.Khan_22
 

چلو شاباش اپنے محبوب کی طرف سے دیا گیا نک نیم دسو 😬🤝
اب یہ نہ کہنا کہ محبوب نہیں ہے 😤👊

Azan.Khan_22
 

ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں
مگر محسن وہ ایسا ہے، کہ پھر بھی یاد آتا ہے

Azan.Khan_22
 

تعـبیـر کی حسـرت لیے ان چـند بـرس میں
کچھ خواب میری آنکھوں میں جی جی کے مرے ہیں

Azan.Khan_22
 

ہمیشہ بہترین لباس پہنو بہترین خوشبو
استعمال کرو اور ہر لڑکی سے محبت کرو .. اعلان ختم😐

Azan.Khan_22
 

راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے
راحت بس تم سے ہے___اور چاہت بس تمہاری...🌹
💞💞

Azan.Khan_22
 

جاتے ھوئے کمرے کی کسی چیز کو چُھو دے
میں یاد کروں گا کہ تیرے ہاتھ لگے ھیں۔♥️

Azan.Khan_22
 

اگر تم مجھ سے محبت نہ بھی کرو تب بھی میں تم سے اپنی والہانہ وابستگی سے باز نہیں آؤں گا تو سوچو! اگر مجھے علم ہو کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے تو میری فریفتگی کا عالم کیا ہوگا ؟

Azan.Khan_22
 

ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺎﺋﯿﮟ ﮐﯿﺴﯽ
ﮐﮩﻮ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺅﮞ "ﺟﺎﻧﺎﮞ"🥺♥️

Azan.Khan_22
 

کتنی عجیب ہیں ۔یہ ہاتھ کی لکیریں بھی !!!!
کمبخت مٹھی میں ہیں ۔۔مگر قابو میں نہیں !!

Azan.Khan_22
 

کوئی بتلاؤ کہ اک عمر کا بچھڑا محبوب
اتفاقاً کہیں مِل جائے تو کیا کہتے ہیں!🤔

Azan.Khan_22
 

بہت دور تک چلنا۔۔۔۔مگر پھر بھی وہیں رہنا
مجھے تم سے تم تک کے دائرے ہی اچھے لگتے ہیں!!!💫💫

Azan.Khan_22
 

ہمارے بعد ۔۔۔۔۔ تیرے عشق میں نئے لڑکے
بدن تو چومیں گے زلفیں نہیں سنواریں گے💔

Azan.Khan_22
 

" خاک میں مِل گی مُحبت ۔۔۔
دونوں گھر بسائیں گے جُدا جُدا!🖤🙃"

Azan.Khan_22
 

تیرے بعد بیماریوں نے آ گھیرا مجھے
تیرے بچھڑنے کے دکھ میں،میں تا عمر بیمار رہا💔

Azan.Khan_22
 

الله کو اپنے محبوب کا واسطہ دے کر
اپنا محبوب مانگا ہے
گڈ مارننگ 🥺

Azan.Khan_22
 

ہر شخص چاہتا ہے کہ ہو جائے وہ تیرا
👰 انمول 👰
تم دورِ پرُ سکون کا واحد فساد ہو...!!❤️

Azan.Khan_22
 

ہم پٹھان لوگ انگلش اردو پنجابی بول سکتے ہیں
تم سے ایک پشتو نہیں بولی جاتی نکموں 🙃😜
چلو شاباش پشتو زبان کا ایک لفظ بول کے دیکھاؤ،

Azan.Khan_22
 

Chai☕☕♥️
پہلی چائے کی چسکی جیسی ہے
کیا بتاؤں وُہ شوخ و رنگین کیسی ہے ❤💫

Azan.Khan_22
 

ـــــــــــــــــــــــ دوپٹہ ـــــــــــــــــــــــ
ہمسائیوں کا دوپٹہ ہوا کی وجہ سے ہمارے گھر آ گرا، میں نے اٹھایا تو خستہ حالت میں تھا، میں بازار گیا، رنگ کروایا، پیکو کروایا، اور سوچا شام کو جاؤں گا اور ہمسائیوں کی لڑکی کو دے آؤں گا، شام کو دوپٹہ شاپر میں ڈالا اور ہمسائیوں کی بیل بجائی، سامنے خوبرو لڑکی آئی وہ بڑی حسین و جمیل تھی، میں نے کہا یہ آپکا دوپٹہ ہوا کی وجہ سے ہمارے گھر آ گرا تھا یہ لے لیں، وہ مجھے دیکھ کر پہلے تو مسکرائی پھر بولی یہ دوپٹہ نہیں ابا جی کی دھوتی ہے.!😲😲