Manzilen roswa hen khoya he rasta aaee lejae itni si iltija tu meri mohbat he tu rooh rahat hee apne karam ki ❤
Chalo sojao sb damadm band hone wala he shabash subha oth ke ana phir 😄😁
GooooD Evening🌑
مانا کہ حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں 😏
میری تو ممکن ہے ظالموں میری ہی کردو 😁🙈
💞💞💞
💜🌹
#Arfeenshah ❤️💞
لَہرا کے جُھوم جُھوم کے لا مُسکرا کے لا
پُھولوں کے رَس میں چاند کی کِرنیں مِلا کے لا
کیوں جا رہی ہے رُوٹھ کے رنگینیِ بہار
جا ایک مرتبہ اُسے پھر ورغَلا کے لا
#Arfeenshah ❤️💞
Sab ans den or plz dhakam pehl na kare sbko moqa milega 😄
1.Guys larkiya ziada dhokebaz hoti he ya larke ziada cheater hote he?
2.Larkyo me ziada attitude hota he ya larko me?
3. Larkya ziada kharoos hoti he ya larke ? 😄😎😇❤
لَہرا کے جُھوم جُھوم کے لا مُسکرا کے لا
پُھولوں کے رَس میں چاند کی کِرنیں مِلا کے لا
کیوں جا رہی ہے رُوٹھ کے رنگینیِ بہار
جا ایک مرتبہ اُسے پھر ورغَلا کے لا
#Arfeen❤️💞
کلیجہ منہ کو بھی آئے تو یہ نہیں ممکن 🍁
کہ تو ہمکلام نا ہو اور____ ہم کلام کریں 🖤
#Arfeenshah ❤️💞
تم محبت کی بات کرتے ہو🥀✨مجھے تو دوستی میں بھی❤
کوئی تیسرا نہیں پسند..💯✨
#Arshah ❤️💞
زرا سا بھی نہیں دیں گے کسی کو❤️❤️
تجھے پا کر خود غرض رہیں گے ہم ...💝
#Arfeenshah ❤️💞
تو اگر رابطہ رکھے تو تری مرضی ہے
ہم کبھی خود تو تجھے کال ملانے سے رہے
وقت رخصت کی روایت ہے سو کہتے ہیں مگر
تیرے گھر تک تو تجھے چھوڑ کے آنے سے رہے!!
#shah ❤️💞
😁تم نے بچھڑنے میں بہت جلدی کر دی😒😏
آج ہمارے گھر میں پلاؤ پکا ھے😁😋
#Shah ❤️💞
فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتی ہوں
وصال اُس کا نصیب ہو گا تو کیا بنے گا🍁
جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ہوا ہے
وہ شخص میرے قریب ہو گا تو کیا بنے گا🦋🎀
MEER ❤️
دکھ دینے والے سے #محبت کرو__😇💖
لیکن محبت کرنے والے کو #دکھ نہ دو___💘😓
کیونکہ....
ساری کائنات کے لئے تم #ایک ہو___🍂🌷
مگر کسی ایک کے لئے تم ساری #کائنات ہو___😍💞❤
True ☺
کیوں آنکھ ملائی تھی
کیوں آگ لگائی تھی
اب رخ کیوں چھپا بیٹھے
کر کے ہمیں دیوانہ😭
تمہارا جانو نہیں ہے تو میں تمہیں میسج کروں😍😁
