Damadam.pk
Azan_khan's posts | Damadam

Azan_khan's posts:

Azan_khan
 

سوشل میڈیا پر لڑکیوں کی عمر17 سال سے اوپر نہیں ہوتی...
ہے کسی لڑکی میں اتنی ہمت ہےجو اپنی اصل عمر بتا سکے 🤔😂

Azan_khan
 

پتا نہیں یہ پیار کیا چیز ہے😕🥺😔
. 🤔🥺😕
کھبی کسی کو مجھ سے نہیں ہوا😅🥺

Azan_khan
 

مسکرانا سیکھنا پڑتا ہے ورنہ تو انسان روتا ہوا ہی دنیا میں آتا ہے اور لوگ بھی رونا سکھا ہی دیتے ہیں😊😁😢

Azan_khan
 

سنو شہزادی, 🖇️✨
کپڑے سلائی کر لیتی ہو❤️🧡💙🖤

Azan_khan
 

Kiya Dosti krny k liye ameer hona zaruri hy 🥺

Azan_khan
 

جب تک میں شدید سنگل ہوں 🥲
وہ بھی میری یہ بھی میری🥳🥳🤩
تم کیا دیکھ رہی ہو تم بھی میری 🤪😝

Azan_khan
 

"دل توڑ کر ___ عبادتیں کرتے ہو.🍀🌸
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں"!❤

Azan_khan
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے
میں اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں
🙏🙏🙏🙏

Azan_khan
 

*جب رشتہ نیا ہو تو لوگ بات کرنے کا بہانہ مانگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔🥀*
*جب وہی رشتہ پرانا ہوجاۓ🙂*
*تو لوگ دوور جانے کا بہانا مانگتے ہیں۔۔۔۔۔۔💔🥀🙂*

Azan_khan
 

😂😝😛عقل والی لڑکیوں سے مشوراہ چائیے
محبت کروں یا نیند پوری 😕😕😂

Azan_khan
 

Abhy hata sawan ki ghata kha khoja bati bojha ke soja nin takle pin tokle banti pe khareli he aunty bar bar bajareli he ghanti khola oga ke pachim ko palatle boht hogaya photle watle chal haat 😎😄

Azan_khan
 

جانے دو صاحب اتنے شکوے...!!!
لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ھو.💐💐💐

Azan_khan
 

سچی بتاؤ
جس کو کھونے سے ڈرتے تھے
کھو دیا نا اسے🥺💔

Azan_khan
 

*مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی*😒
*آپ مجھ کو منا لیا کیجیے*🫀

Azan_khan
 

کوئی بھی خوبصورت بات کہہ کر اپنی موجودگی کا
احساس دلائیے ۔۔۔🥀❤️

Azan_khan
 

.u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2 .u2

Azan_khan
 

Jahan dekho ishq ke beemar bethe hen hazaro margae lakho tayar bathe hen karke taleem barbad zindagi barbaad larkyo ke peche huzoor phir kahte he molvi sahib dua karo berozgar bathe hen 😁😎 🙏

Azan_khan
 

تم کو دِقت ہے میرا ساتھ نبھانے میں اگر 🥺😒
😒😒تو جاؤ کسی اور کا سردرد بنو😒😒
#silentbejati❤💔

Azan_khan
 

نہ دولت کی طلب نہ شہرت کی حسرت
ہم سادگی میں اپنا معیار رکھیں گے💯💗
کوئی نفرتیں ہزار کرے ہم سے مگر
ہم سدا محبتیں برقرار رکھیں گے۔
#nishah ❤️💞

Azan_khan
 

♥♥عشق میں میرا ٹوٹنا تو لازمی ہی تھا...!!
♥♥کانچ کا دل تھا..!! اور محبت پتھر سے کی۔....!!♥💝
#Arfeen ❤️💞