Damadam.pk
Azan_khan's posts | Damadam

Azan_khan's posts:

Yes 100% right
A  : Yes 100% right - 
Azan_khan
 

محبت کبھی نہیں دیکھتی کہ سامنے والا کون ہے۔
محبت تو بس ہو جاتی ہے کسی کی آواز سے کسی کے الفاظ سے..🥀❤️
#Arfeenshah ❤️💞

Azan_khan
 

کائنات کئی دلکش اور
جان لیوا مناظر سے بھری پڑی ہے
مگر
ہاۓ وہ لمحہ!
جب کوئی لڑکی کھلکھلا کے ہنستی ہو گی!
تو نیلے آسمان تلے کئی پنچھی
رستہ بھول جاتے ہونگے ..
اللّہ پاک ھر لڑکی کو ھنستا مسکراتا رکھیں
امین ثم امین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
❤🥀
4u beautiful girls #Arfeenshah ❤️💞

Azan_khan
 

ابھی تو شہر کے لوگوں کے غم ہی لکھتا ہوں
میں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتا ہوں
اسے بتاؤ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پایا!!!!!!!
ابھی میں اپنے تعارف میں "ھم" ہی لکھتا ہوں۔
❤️MEER ALI ❤️

Azan_khan
 

تیرے پیار کی تمنا غمِ زندگی کے سائے
بڑی تیز آندھیاں ہیں یہ چراغ 🪔بُجھ نہ جائے
#Arfeenshah ❤️💞

Azan_khan
 

🍰🍪🍩🍮☕🍵🍫🍫🍹🍹🍳🍳🍽🍝🍟🍎🍇🍌🍞🌶🌶🌶🌶 kon kon is breakfast ko join karega 😍

Azan_khan
 

مجھ سے ہاتھ دھونے کے بعد اب جو کچھ بھی تیرا ہے
سب ردی ہے ٫ کباڑ ہے ٫ کوڑا ہے ٫ کچرا ہے !!!!🗑️🙂
#Arfeenshah ❤️💞

Azan_khan
 

Assalam o Alaimum goid morning 🌄 🍧🍳🍪🍹🍨🍫😇🌹😍

Azan_khan
 

تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے ۔۔!
#Arfeenshah ❤️💞

100% guarantee❤
A  : 100% guarantee❤ - 
Azan_khan
 

ہم محبت کرنے والے بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں ایک بندہ ہم نے چن رکھا ہوتا ہے جس کے بغیر جی نہیں سکتے اور اُس کے بغیر جیے بھی جاتے ہیں 🖤🥀🔥

Azan_khan
 

اگر محرم بنا کر کعبہ لے جاؤں😍
تو کرو گی میری محبت کا یقین ؟💞

Azan_khan
 

سنا ہے #یاد کرتی ہو!💔
ک جب شام ڈھلتی ہے !
ہجر میں جان جلتی ہے!
تم اپنی رات کا اکثر !
سکون برباد کرتی ہو!
سنا ہے #یاد کرتی ہو ...💔
#ℳ𝒟𝒰𝓂𝒶𝒾𝓇

Azan_khan
 

میرے دل کا #درد کس نےدیکھا ہے. 🌹
ہمیں تو تڑپتےصرف #رب نے دیکھا ہے❤️
ہم #تنہائی میں بیٹھ کر روتے ہیں 🌹
#لوگوں نے تو بس ہمیں اکثر #ہنستے دیکھا ہے❤️

Azan_khan
 

بہت خاموش ہو کر میں اسے دیکھتی رہی
وہ کہتے ہیں ناں کہ عبادت میں بولا نہیں جاتا۔
⁦❣

Azan_khan
 

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر!!
اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو۔

Azan_khan
 

*تم کو یاد کر لوں تو مِل جاتا ہے سکون دل کو___!!!*
*"میری تنہائ کا سستا سا علاج ھوتم___!!!*☘☘☘💗💝👉

Azan_khan
 

اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی.,
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے..

Azan_khan
 

❤دل میں کوئی غم نہیں باتوں❤ میں کوئی دم نہیں❤
❤ یہ گروپ ہے نوابوں کا یہاں❤ کوئی کسی سے کم نہیں❤

Azan_khan
 

ﺣُﺴﻦ ﻭ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺳﮯﻣﺠﻬﮯ کوئی ﻏﺮﺽ ﻧﮩﯿﮟ
میں ﺗﻮ ﺍُﺱ ﺳﮯ ہزاروں ﺳﺎﻝ ﻣﺤﺒﺖ کروں گا
Special someone ❤️