Azkah : ﺷﺎﻓﻊ ﻣﺤﺸﺮﷺﮐﮯ ﺩﺍﻣﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﮨﻨﮕﺎﻣﮧ ﺭﻭﺯ ﺟﺰﺍ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ ... MORE▼ﮨﺮ ﻣﺮﺽ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﮎ ﺭﺍﮦ ﻣﺼﻄﻔﯽﷺﮨﮯ ﮐﺎﺭﮔﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺍ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻣﻨﻮﺭ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻣﻨﻮﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺰ ﮔﻨﺒﺪ ﮐﯽ ﻓﻀﺎ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ 💞⚘سیّدُنا کریمُُﷺ💞⚘ - 65 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Azkah : فَوَیۡلٌ لِّلۡمُصَلِّیۡنَ ۙ﴿۴﴾ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنۡ صَلَاتِہِمۡ سَاہُوۡنَ... MORE▼ۙ﴿۵﴾ پس بڑی ہلاکت ہے ان نمازیوں کے لیے. جو اپنی نماز سے غافل ہیں. سورۃ الماعون - 65 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Azkah : یہ زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے ، کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے تو کسی کو بے... MORE▼تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے بس کہیں صبر تو کہیں شکر کی آزمائش ہے. اے اللّه پاک ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما اور ھم سب کی سختیاں اور مشکلات دور کر دے. ھم سب کے لیۓ اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما اور ہم سب کو رزق حلال عطا فرما۔ آمیـــن ثم آمیــن یَارَبَّ العَالَمِین - 65 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Azkah : تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں🌸✨ جو تمام انسانوں کو پیدا کرنے والا ہے - 66 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT