Azkah : خوش نصیبی یہ بھی ہے کہ ہمارے گھروں میں اذان کی آواز پہنچتی ہے❤🙂 - 65 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Azkah : 💐 صدقہ خیرات ایک محفوظ خزانہ ہے جو قیامت کے دن کام آئے گا... 💐 - 65 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Azkah : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر تمہارے ساتھ وہ ہوا ہے جس کا تم نے سوچا... MORE▼بھی نہی تھا تو یاد رکھو اللہ تمہں وہ دینے والا ہے جس کا تم نے گمان بھی نہی کیا ہو گا۔"بے شک اللہ اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاوگے.. ان شا اللہ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ - 65 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Azkah : طہٰ ! ہم نے یہ قرآن آپ پر اس لیے تو نازل نہیں کیا کہ آپ مشقت میں پڑ جائیں... MORE▼(سورة طہٰ 1,2) - 65 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Azkah - 65 months ago "وَيَتُـوْبُ اللّـٰهُ عَلٰى مَنْ يَّشَآءُ"○اور اللّه جسے چاہے توبہ نصیب کرے 💕 FOLLOW 0REPLIES REPORT Azkah : اَلسَلامُ عَلَيْكُم سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ تم سے بڑا گنہگار اور اللہ... MORE▼سے بڑا مہربان کوئی نہیں ھے اللہ ہر مسلمان کی ہر حاجت کو پورا کرے آمین🤲 - 65 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Azkah : Or tufrqa mat phelao. - 65 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Azkah : ┄┉❈❥ًً❀جمعــة مبــاركة❀❥❈┉┄ ھمارا رب ھم سےبہت بہت بہت پیار کرتا ھے اس ہی لیے... MORE▼اللہ نے ھمارے لیے قرآن پاک کا تحفہ دیا نبی ﷺ جیسا رہنما رہبر اور سچا نبی دیا نماز کا تحفہ دیا استغفار کا راستہ دیکھایا ھماری حفاظت کے لیے قرآن کی سورتیں دیں معوذ تین دیے نظر بد سے بچنے کے لیے بیماروں کو قرآن کی دلہن سورة الرحمن دی تو فکروفاقہ سے بچنے کےلیے سورہ واقعہ دی آسیب وجن سے بچنے کے لیے سورہ البقرہ دی قبر کے عذاب سے بچنے کے لیے سورہ سجدہ وسورہ ملک دی غرض پورا قرآن اپنے بندوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا کہ جس پر عمل کر کے دنیا وآخرت میں سرخرو ھو سکیں ان سب میں ہی سورہ الکہف بھی ھے جو ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک انسان کو نور ہی نور عطا کرتی ھےاپنا حالہ انسان کے گرد اس طرح سے کر دیتی ھے کہ دجال کے فتنے سے بھی محفوظ رکھتی ھے - 65 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT Azkah : Jumma Mubarak مَنْ يَّـهْدِ اللّـٰهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِ ۖ (17) جسے اللہ... MORE▼ہدایت دے وہی ہدایت پانے والا ہے_ سورۃ کہف ❤ - 65 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT Azkah : InshaAllah... - 65 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Azkah : Ameen.... - 65 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT Azkah - 65 months ago زبان کو معطر کیجیئے پڑھیئے🌸✨اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد❤️💯😇👉 FOLLOW 1REPLY REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Azkah : اَلسَلامُ عَلَيْكُم سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ تم سے بڑا گنہگار اور اللہ... MORE▼سے بڑا مہربان کوئی نہیں ھے اللہ ہر مسلمان کی ہر حاجت کو پورا کرے آمین🤲 - 65 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Azkah : ┄┉❈❥ًً❀جمعــة مبــاركة❀❥❈┉┄ ھمارا رب ھم سےبہت بہت بہت پیار کرتا ھے اس ہی لیے... MORE▼اللہ نے ھمارے لیے قرآن پاک کا تحفہ دیا نبی ﷺ جیسا رہنما رہبر اور سچا نبی دیا نماز کا تحفہ دیا استغفار کا راستہ دیکھایا ھماری حفاظت کے لیے قرآن کی سورتیں دیں معوذ تین دیے نظر بد سے بچنے کے لیے بیماروں کو قرآن کی دلہن سورة الرحمن دی تو فکروفاقہ سے بچنے کےلیے سورہ واقعہ دی آسیب وجن سے بچنے کے لیے سورہ البقرہ دی قبر کے عذاب سے بچنے کے لیے سورہ سجدہ وسورہ ملک دی غرض پورا قرآن اپنے بندوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا کہ جس پر عمل کر کے دنیا وآخرت میں سرخرو ھو سکیں ان سب میں ہی سورہ الکہف بھی ھے جو ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک انسان کو نور ہی نور عطا کرتی ھےاپنا حالہ انسان کے گرد اس طرح سے کر دیتی ھے کہ دجال کے فتنے سے بھی محفوظ رکھتی ھے - 65 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Azkah : Jumma Mubarak مَنْ يَّـهْدِ اللّـٰهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِ ۖ (17) جسے اللہ... MORE▼ہدایت دے وہی ہدایت پانے والا ہے_ سورۃ کہف ❤ - 65 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Azkah - 65 months ago زبان کو معطر کیجیئے پڑھیئے🌸✨اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد❤️💯😇👉 FOLLOW 1REPLY REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES