Damadam.pk
Azkah's posts | Damadam

Azkah's posts:

Azkah
 

بیروت کے شاعرمصور خلیل جبران لکھتے ہیں کہ.
"محبت اپنی گہرائیوں سے ہمیشہ بےخبر اور ناآشنا رہتی ہے ۔ جب تک کہ جدائی کے لمحے اُسے بیدار نہیں کرتے"

Azkah
 

روحانیت کیا ہے؟۔۔۔۔۔۔وحدانیت کیا ہے؟
اکیلے ہو جانے پر راضی ہو جانا۔۔۔۔
یہ جان لینا کہ زندگی واحد ہے۔
خدا واحد ہے۔
اور تم بھی ایک ہو۔۔۔۔۔

Azkah
 

بے سکونی سب آگہی کے سبب ہے بے سکونی ملنے نہ ملنے کا نام نہی ۔ دنیا کی ہر چیز کے لیے اسکا عروج اور زوال لکھا گیا ہے۔ زوال کے لئے عروج پہ پہنچا دیا جاتا ہے اور اسی کو جو جتنا جلدی سمجھ لیتا ہے بے سکونی اسکوں لپیٹ میں لے لیتی ہے ۔آگہی میں اک مقام ایسا بھی آتا ہے جہاں پیڑ کٹتا ہے تو لگتا ہے کہ گردن کٹ گئی.

Azkah
 

کبھی کبھی زندگی میں وہ وقت بھی آتا ہے کہ جب انسان اپنے ارد گرد جب نظر کرتا ہے تو اس کے پاس وہ سب کچھ ہوتا ہے کہ جس کا کبھی وہ خواہش مند تھا ہر آسائشیں موجود ہوتی ہے پر اُن کی خوشی وہ نہیں ہوتی کہ جیسی گمان کرتا رہا تھا، اس وقت یہ پریشانی ستانے لگتی ہے کہ کیا میں نے اتنا کچھ حاصل کر لیا ہے کہ میں خوش رہنا کا احساس بھی کھو چکا ہوں یا پھر وہ وقت کے صفحہ ہی اور تھے کہ جن میں ان آسائشوں کا خواہش مند تھا . سب کچھ موجود ہونے کے باوجود بھی اپنی ہی حالت پر ترس آنے لگتا ہے کہ جسم اس طرح ذہنی بوجھ سے ایسا لدا ہوا ہے جیسے کوئی بے خانماں سفر میں ہے اور رات کا کوئی ٹھکانا نہیں

Azkah
 

لوگ WhatsApp پر عید مبارک کے ساتھ اپنی تصویر ساتھ طرح بھیجتے ہیں جیسے رشتا گروپ ہو کوئی۔۔ ارے نہیں دیکھنا بھائی تمہیں 🙏🤦

Ameen...
A  : Ameen... - 
Azkah
 

999+ follower removed.
but funny names ware there.
chadda-uncle .b1

Azkah
 

After many Days I'm here

Islamic Quotes image
A  : Eid mubarak (late) .a5 - 
Azkah
 

اللہ ہر ایک کی بہن کو اپنے گھر میں خوش رکھیں اپنے شوہر کے ساتھ!
میں نے بہت سی بہنوں کو دیکھا ہے اپنے شوہر کی کالی کرتوتوں کو دیکھ کر بھی خاموش رہتی ہیں کے اگر گھر والو کو بتا دیا تو گھر والے پریشان ہوگئے میرے شوہر کی عزت کم ہوگی اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت دے آمین
باپ کی بیٹی رانی ہوتی بھائی کی بہن گڑیا ہوتی ما ں کا عکس ہوتی بیٹیاں کھلونا نہیں ہوتی 💔🥀

Azkah
 

ہر دن ماں کا

Azkah
 

" جب کوئی شخص کسی عورت پہ عاشق ہو جائے تو اُسے شادی کا فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دینا چاہیے
کیونکہ حالت جنون میں کوئی شخص اپنے مستقبل کےمتعلق صحیح فیصلہ نہیں کر سکتا "😑😂

Azkah
 

Eid UL fitar kam Eid UL filter zyada lag rahi hai .

Azkah
 

Eid Mubarak to you all!
May Allah bless us all and help all the Muslims around the world!

Azkah
 

"نا محرم کبھی دوست نہیں ہوتا وہ یا تو قبر کا سانپ ہوتا ہے یا جہنم کا انگارہ ۔"

Azkah
 

Removing 1700 followers

Islamic Quotes image
A  : Astaghfirullah - 
Azkah
 

اللّٰہ تعالیٰ ہر اس شخص کو زلیل اور رسوا کرے جو ھمارے پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں
Ameen

Islamic Quotes image
A  : Sallalla ho aliah waslam - 
Azkah
 

امریکہ جیت گیا ...
پاکستان ہار گیا....