Damadam.pk
Azkah's posts | Damadam

Azkah's posts:

Azkah
 

صبر کا مطلب یہ نہیں کہ آپ بول نہیں سکتے 😢💔

Islamic Quotes image
A  : Hadess e mubarka - 
Azkah
 

سورة التوبة آیت نمبر ١٢٨
بیشک تمہارے پاس تم میں سے ( ایک باعظمت ) رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) تشریف لائے ۔ تمہارا تکلیف
و مشقت میں پڑنا ان پر سخت گراں ( گزرتا ) ہے ۔ ( اے لوگو! ) وہ تمہارے لئے ( بھلائی اور ہدایت کے ) بڑے طالب و آرزو مند رہتے ہیں ( اور ) مومنوں کے لئے نہایت ( ہی ) شفیق بے حد رحم فرمانے والے ہیں.

Azkah
 

حمزہ شہباز کو ایک ہوٹل کا وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اب ھوٹلوں کا نظام بہتر بنائیں گے ،،،
اور ھوٹل مالکان سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنے سامان کی حفاظت خود کرنا کیونکہ اپنے اباؤاجداد کے نقش قدم پر ھوٹل کا وزیراعلی اگر چل پڑا تو پھر،👇
پلیٹاں، پراتاں،جگ گلاس،چھُری کانٹے چمچے،کرسیاں،میزاں، روز گنتی وچ گھٹیاں پیاں ھوسن،،،،

Islamic Quotes image
A  : Beshak subhan Allah - 
Azkah
 

کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں
جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں

Islamic Quotes image
A  : Subhan Allah - 
Islamic Quotes image
A  : Beshak - 
Azkah
 

قسمت کے دیے گئے درد "بیج" کی مانند ہوتے ہیں۔
اگر اس بیج نے آپ کے دل میں اپنی جڑیں مضبوط کرلی ہیں،
تو ان کی کونپل کا فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔
خاردار جھاڑی بننا پسند کریں گے؟
یا ایسا گھنا درخت جو خود جل کر دوسروں کو سایع دے جاتا ہے؟

Azkah
 

یہ چوڑیاں، یہ کنگن ، یہ رنگ اور یہ مہندی سنگھار تو یہ میرے ہیں! لیکن طلبگار تیرے ہیں ❤️🥰

Azkah
 

اب مجھے اعتماد کی دعوت نہ دے کوئی 👐

Azkah
 

Facebook is now Meta!
Last week, some of the reports said that Facebook might be rebranding itself and the name of company would probably be changed, soon. The official statement by Facebook denied it.
So, heres the news for you all!
Facebook has now become Meta! While the social media platform, Facebook, will still remain Facebook but now theres a parent company of Facebook and thats Meta.
Meta would include Facebook, Instagram and Whatsapp.

Azkah
 

انسان جب گناہ کرتا ہے ہر طرف اچھے سے دیکھتا ہے سوائے اوپر کے
♣️

Azkah
 

جنت کی 120 صفیں ہوں گی
ان میں سے 80 میری اُمت کی ہوں گی😍🥰
فرمانِ رسولﷺ❤️💯😇👉

Azkah
 

سب سے زیادہ دلیر وہ ہے😍🧸
جو دنیا کے طعنوں کی پروا نہ کرتے ہوئے سب سے پہلے جرسی پہنتا ہے🙈😂😂✈️👉

Azkah
 

ہمارے سماج میں فاتحہ خوانی پر بیٹھے ہوئے لوگ،
مردے کی تعریف اور زندہ لوگوں کی
برائی بیان کرتے ہیں۔۔۔۔💯

Azkah
 

نَازُک تھے اِس قَدر کہ گُل تَر سے مَرگئے
ہم تہمتوں کے ایک ہی پتھر سے مَرگئے
معلوم کر رہا تھا زمانہ جوازِ مَرگ
اپنوں نے کہہ دیا کہ مُقدر سے مَرگئے
عائشہ کشمیری

Azkah
 

مومن کی دنیا میں کاش نہیں کُنْ فَیَکونُ پر یقین ہوتا ہے.

Azkah
 

کون آیا ہے۔۔؟
کوئی نہیں آیا پاگل!!!۔
تیز ہوا کے جھونکے سے۔۔ دروازہ کھلا ہے! 🖤

Azkah
 

اللہ کی عطاؤں پہ "الحمداللہ" اور اپنی خطاؤں پہ "استغفراللہ" کرتے رہنا چاہیے❤️💯😇👉