زِندگی ڈھیر تَقاضُوں کا بَھرم رَکھتی ہے____💫
میں گُزاروں نہ گُزاروں یہ گُزر جاۓ گی__💯😌
"دعا"ایک"وسیلہ"ہے
"دعا"ایک"حوصلہ"ہے
"دعا"ایک"محبت"ہے
میری دعاہےکہ آپ ہمیشہ خوش آباد سلامت رہیں اورميرا اللہ آپ کو کسی کا محتاج نہ کرے
آمین
بس اسی ذات سے ہے جہاں میں رونق،
اک محمدؐ کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے..!
🥰♥️
ایک دن آئے گا جب ہمارے لبوں پر ہوگا😍🔥
لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ❤️
وہ جنہوں نے 63 سال جھوٹ نہیں بولا😍🔥
بیشک وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain