وہ صِرف ـ عبادت والوں کا ـ رب نہیں ـ ندامت والوں ـ کا بھی ـ رب ہے- 🌸
نبی کریمﷺ نے فرمایا🌸✨
"میں نے قبر سے زیادہ کوئی اور بھیانک منظر نہیں دیکھا" یااللّٰہ! قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما❤️
مشکلیں حل ہوجایا کرتی ہیں
درد کم ہوجاتا ہے، ہماری سن لی جاتی ہے
سکون دے دیا جاتا ہے، رنجشیں مٹ جاتی ہیں
ایک خاص وقت پہ
ہاں جب وہ اللہ چاہے ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain