One day you will want me and tell me sorry, but it'll be too late.😎😎😎😎
سنا ہو گا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے.......
ملو ہم سے کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں😑😑😑😑
کچھ وقت کی روانی نے ہمیں یوں بدل دیا محسن.........
وفا پراب بھی قایم ہیں مگر محبت چھوڑ دی ہم نے
کچھ اس طرح نظر انداز ہو گئے.......
جیسے اضافی حرف تھے تیری زندگی کی کتاب میں
جسکو خود سے زیادہ چاہو وہ محبت .....
درد کے سوا کچھ نہیں ___ دیتی😑😑😑😑
روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے...
کاش ہوتا کوئ ہم کو بھی منانے والا😑😑