درد قسطوں میں کیوں نہیں ملتا......
یہ تسلسل تو مار ڈالے گا😢😢😢😢
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا .....
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟
اسے گمان تھا ہزاروں ملیں گے مجھ جیسے ..
...
شکستہ لوٹا تو ، مجھ سے لپٹ گیا چپ چاپ۔
میں تو مشکل سوال جیسی ہوں ....
مجھ کو ہر شخص چھوڑ ہی دے گا۔
اب آواز بھی دو گے تو نہیں آئیں گے....
ٹوٹنے والے قیامت کی انا رکھتے ہیں۔
کہاں وفا ملتی ہے ان مٹی کے انسانوں سے.....
یہ لو گ بِنا مطلب کے خُدا کو بھی یا د نہیں کرتے۔ 😒😒
اِک مدت سے یہ عادت ہو ئی ہے اب.....
خو د ہی رُوٹھنا اور خود ہی منا تے رہنا۔
اب جو ہچکیاں آئے تو پانی پی لینا....
یہ وہم چهوڑ دینا تجهے یاد کیا ہم نے ..🍸
مسلسل یاد رہنے کا میـــــرا دعویٰ نہیـــں لیکن......
وہ جب جب روئے گا میرے دلاسے یاد آئیں گے ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain