میں تو سمجھا تھا کہ بس یار کو کافی تھا میں..
اب کہیں جا کے کھلا ہے کہ اضافی تھا میں..💔
لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو
موذن ساری عمر کہتا رہا
"حی علی الفلاح"
یہ مت سوچو کہ تم نے نماز نہیں پڑھی
بلکہ یہ سوچو کہ ایسی کونسی خطا ہوٸ جو اللہ پاک نے آپکو اپنے سامنے کھڑا ہونے کی توفیق چھین لی
مرد پڑھا لکھا ہو کر بھی ان پڑھ عورت قبول کرلیتا ہے ، لیکن عورت دو لفظ زیادہ پڑھ جاۓ تو اسکو اپنے معیار کا شوہر چاہئے
_یقین کرو جو رب دے گا
وہ بہتر نہیں بہترین ہوگا♥
یا رب بے چین دلوں کو سکون عطا فرما ❤️
مزاج کے خلاف بات پر مسکرا دینا لڑنے سے بہتر ہے🙂
توبہ کی توفیق ملنا بھی
اللّه پاک کی رحمت کا اشارہ ہوتا ہے💞💞
انسان کو اپنے آپ سے اتنی محبت ہونی چاہیے۔
کہ وہ خود کو جہنم سے بچاکر جنت تک لے جاۓ۔
اگر موت کے بعد اپنی مرضی کی زندگی گزارنا چاہتے ہو
تو موت سے پہلے اپنے رب کی مرضی کی زندگی گزارلو
ایک تو میں معصوم ہوں اور شریف بھی🙊
مجھے ڈر ہے کہیں آپ لوگ مجھے بیگاڑ ہی نا دیں🙄
- اس نے پوچھا ہی نہیں میں کس حال میں ہوں
اس سے لڑائی پر رو رو کر پاگل ہوجاتا تھا اب تو اس کو گئے ہوۓ زمانہ بیت چکا 💔
" رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو
رشتے بنانے سے بھی گریز کیجئے
ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ💔
جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے😊
اور جب دل بھاری ہو جاۓ تو قرآن پاک پڑھ لیا کریں کیونکہ اس کلام میں جسمانی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دردِ دل کی دوا بھی موجود ہے۔❤
جس شخص کو موت کا تذکرہ اور قرآن کی تلاوت گناہوں سے باز نہ رکھ سکے تو اگر اس کے سامنے پہاڑ بھی پھٹ جائیں وہ تب بھی گناہوں سے باز نہیں آئے گا
اور جو فیصلہ میرا رب کرتا ہے یقین جانو
عرش سے فرش تک وہی بہترین ہوتا ہے ❤
پٹھانی:پٹھان سے مجھے سالگرہ پہ تم کیا گفٹ دے گا😌😇
پٹھان:کیا چاہیٸے خان کی جان🙈
پٹھانی:گُل احمد کا سُوٹ😌😍
پٹھان:تو گُل احمد ننگا گھومے گا کیا اچھا تھوڑا لگے گا😒😒
وہ مصیبتیں تو آپ تک پہنچتی ہی نہیں،جنہیں آپ کی نمازیں راستہ بھٹکا کر روکے رکھتی ہیں۔❤
بقایا زخم !!!! اِضافی دئیے گۓ مُجھ کو
مرے لیۓ تو ترا اِنتظار !!!!!!! کافی تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain