Damadam.pk
Azmat_Ali11's posts | Damadam

Azmat_Ali11's posts:

Azmat_Ali11
 

وہ باپ کی اکلوتی بیٹی تھی🔥
سسرال والے کہہ رہے تھے کہ تیرے باپ نے دیا ہی کیا ہے؟😥😥

Azmat_Ali11
 

پوچھنا یہ تھا چائے پی کر جو کپ میں پتی رہ جاتی ہے اس کو کھانے سے کچھ ہوتا تو نہیں😂😂😂

Azmat_Ali11
 

تا عمر بس ایک ہی سبق یاد رکھئیے تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھئیے💯

Azmat_Ali11
 

سو بار کہا دل سے چل بھول بھی جا اسکو 😕
سو بار کہا دل نے____تم دل سے نہیں کہتے !!💔

Azmat_Ali11
 

وہ جن کی تعریف میں پورا قرآن ہے
میری جان قربان آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ❤

Azmat_Ali11
 

جس مرد کو عورت پیدا کرتی ہے
وہی مرد کہتا ہے عورت کی اوقات کیا ہے 💔

Azmat_Ali11
 

اللہ کے ڈر سے ایک گناہ چھوڑنا⁦ ❤️⁩
لاکھ تہجد اور نوافل سے بہتر ہے

Azmat_Ali11
 

حقیقت یہ ہے کہ اللہ لوگوں پر ظلم نہیں کرتا لوگ خود اپنے اُوپر ظُلم کرتے ہیں...!!! 💕

Azmat_Ali11
 

سب کر لینا، لمحے ضائع مت کرنا،
غلط جگہ پر جذبے ضائع مت کرنا

Azmat_Ali11
 

جب انسان کو بول کہ احساس کروایا جائے تو پھر ایسے احساس سے خاموشی بہتر ہے💯

Azmat_Ali11
 

قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ
تُم اسے بدل نہیں سکتے،
لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے💞💞

Azmat_Ali11
 

لِپٹا ہُوا ہے دل سے کسی راز کی صورت
اِک شخص کہ جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے🔥

Azmat_Ali11
 

ہاتھ کی لکیروں پہ نہیں بلکہ
ہاتھ بنانے والے رب پہ یقین ہونا چاہیے⁦❤

Azmat_Ali11
 

آپ لڑکیوں کا کردار اتنا مضبوط تو ہونا چاہیے کہ
ایک مرد کو آپ تک پہنچنے کے لئے اللہ سے رابطہ کرنا پڑے❤

Azmat_Ali11
 

سب سے پاکیزہ عشق کی گواہی
لا إله إلا الله محمد رسول الله❤

Azmat_Ali11
 

اپنی بیٹی کو سنڈریلا نہیں
~ فاطمہ بنت محمدﷺ بنائیے❤

Azmat_Ali11
 

~ وضو سے شکل ، قرآن پاک سے عقل اور نماز سے نسل پاک ہوتی ہے❤️

Azmat_Ali11
 

ہم لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں کہ اخلاق دیکھنے کا وقت ہی نہیں ہے ہمارے پاس

Azmat_Ali11
 

اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا❤
~ جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی

Azmat_Ali11
 

سیرتوں کا حسن کیا جانے
~ صورتوں کے بکهاری لوگ