یہ شکایت نہیں تجربہ ہے❤
~ قدر کرنے والوں کی کوئ قدر نہیں ہوتی
بے شک قرآن پاک دلوں کا سکون ہے
~ اور ہماری ہر الجھن کا واحد حل ہے❤
ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا
یارا ! ہم تیرے پیچھے اجڑ گۓ💔
"انَّهُ كَانَ تَوَّابًا"
بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے
_ Jumma Mubarak 🕋
دنیا کے لوگ بہت ظالم ہیں 🙂💥
خود کو اتنا معصوم اتنا سادہ نہ بناؤ💯✔
میرے نبیﷺ کی آخری نصیحت یہ تھی
میری امت نماز نہ چھوڑنا💞💞
لڑکیوں کو کم از کم 😇
اتنا بدتمیز تو ضرور ہونا چاہیے کہ😎
کوئی بدتمیز لڑکا ان کی تمیز کا😏😐
فائدہ نہ اٹھا سکے
مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں 😏😏
جو ٹوٹے ہوئے کو سمیٹ لے💖
جو عیب دیکھ کے بھی بیزار نہ ہو☺
وہ صرف ہمارا اللہ جل جلالہ ہے😍💖
تعلق حق والوں سے ہو ✌
اور بندہ باطل سے ڈر جائے ممکن نہیں💖
حرام جانور مسلمان نہیں کھاتے مگر کرونا وائرس سے پھر بھی ڈر رہے ہیں..
لیکن حرام مال اکثریت کھا رہے مگر جہنم کی آگ سے نہیں ڈرتے.💯✅
ایک صورت کی تعریف کیلئے
ایک سو چودہ سورتیں اتار دی گئیں💝💝
عشق محمدﷺْ💞💞
آج کل نوجوان جم میں بھاری وزن اٹھانےکوطاقت سمجھ رہے ھیں ۔ لیکن آپ طاقتوراُس وقت بنیں گےجب فجرکےوقت اپنےاُوپرسے کمبل اُٹھا سکیں گے💖💖
ہماری دعا کبھی رد نہیں ہوتی🥀
_اللّٰہ تعالیٰ قرآن پاک میں گواہی دیتا ہے❤💖
کہہ دو
رسول پاک سے کوئی افضل نہیں 💯❤
اور قرآن پاک سے بہتر کوئی کتاب نہیں❤
جب تمہیں اگلی نماز کا انتظار ہو تو💞
سمجھ لینا کہ اللّٰہ نے تمہاری پہلی نماز قبول کر لی ہے
-" بیٹیوں کے دل بہت نازک ہوتے ھیں انہیں تکلیف مت پہنچائیں
پھر چاہے وہ آپ کی بیٹی ہو یا کسی اور کی •"❤🥀
اے پروردگار
میرے دل کی اداسیوں کو اپنے نور میں بدل دےآمین❤🔥
❣مبارک ہو❣
14 فروری جمعتہ المبارک ہے
❤
ویلنٹائین ڈے منانے سے اچھا ہے جمعہ پڑھ لینا۔ 🙄🤲👉
جمعہ مبارک 🕋
اللہ کے معاملے میں اتنا نہ سوچا کرو آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو کیونکہ یہ معجزوں کا راستہ ہے💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain